Public Wel wisher ( humanity first ) (@khitab5noor) 's Twitter Profile
Public Wel wisher ( humanity first )

@khitab5noor

ID: 1486702605292167168

calendar_today27-01-2022 14:09:00

5,5K Tweet

233 Followers

738 Following

Musrrat_11 (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رزق کا وعدہ ہے پھر بھی سب پریشان ہیں مغفرت کا وعدہ نہیں لیکن کسی کو پرواہ نہیں صبح بخیر 🌹🌹🌹🌹

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
رزق کا وعدہ ہے پھر بھی سب پریشان ہیں 
مغفرت کا وعدہ نہیں لیکن کسی کو پرواہ نہیں 
صبح بخیر 
🌹🌹🌹🌹
Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

میڈم نور جہاں " میرا گلا وہ کام نہ کر سکا جو عمران خان کا بلا کر گیا " سنیے گا ضرور

Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv (@malikumvi) 's Twitter Profile Photo

یہ دھماکہ خیز مواد کم اور کسی حکیم کی خالی بوتلیں زیادہ لگ رہی ہیں ۔۔۔کس قدر بے شرم لوگ ہیں اور یہ کس طرح کی حرکتیں کر رہے ہیں

یہ دھماکہ خیز مواد کم اور کسی حکیم کی خالی بوتلیں زیادہ لگ رہی ہیں ۔۔۔کس قدر بے شرم لوگ ہیں اور یہ کس طرح کی حرکتیں کر رہے ہیں
Hamza Khawaja (@hamzakhawaja47) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کے کنٹینرز پہنچائے جا رہے ہیں🔥 #جلسہ_تو_ہوگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

آج فائینل راونڈ شروع ہوچکا ہے،، اس سےقبل 3 راونڈز میں تحریک انصاف ناقابل شکت رہی، پہلا روانڈ رجیم چینچ سے 9 مئی تک تھا،دوسرا راونڈ 9 مئی سے 8 فروری ،،تیسرا راونڈ 8 فروری سے 8 ستمبر تک تھا،،اب آخری اور حتمی مرحلہ ہے،،تحریک انصاف اسٹلشمنٹ،PDM جماعتوں کو وائٹ واش کرنے جا رہی ہے،،،

Ak #ReleaseImranKhan (@ayeshathek60357) 's Twitter Profile Photo

A brave leader like Imran Khan can inspire courage and change, even in the face of fear or reluctance from their people. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #جلسہ_تو_ہوگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

A brave leader like <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> can inspire courage and change, even in the face of fear or reluctance from their people.

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#جلسہ_تو_ہوگا 
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

ہماری سپریم کورٹ نے آمریت کیلئے طوائف کا کردار ادا کیا ہے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید

د.عـبدالله العـمـادي (@abdulla_alamadi) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's popularity is still the same, but I think it has increased.. The peaceful rally tonight is one of the signs of his growing popularity and people's love for him. #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان پر حملہ آور ہونا، پھر MNA کو اغوا کرنا، جھوٹے مقدمات درج کرنا، یہ سب اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہوگیا۔ نقاب پوش پکڑے نا جا سکے لیکن ۹ مئی کے بعدgeo فینسنگ سے ۱۰،۰۰۰ احتجاجیوں کو فوراً پکڑ لیاگیا۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

مرشد میں لڑ نہیں سکا مگر چیختا رہا خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا میری اپنی پی ٹی أئی لیڈرشپ سے گزارش ہے کہ عوام نے اور خان صاحب نے بہت تکلیفیں سہی ہیں اپنے کمپرومائزز کی وجہ سے ہماری کوششوں پر پانی نہ پھیریں 🥺

Public Wel wisher ( humanity first ) (@khitab5noor) 's Twitter Profile Photo

یمن ایران حماس اور حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کک صفایا کا شروعات اسرائیلی ڈیفنس سسٹم ناکام youtube.com/live/OK55tQGbG…

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

صحافی اسطور نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے🔥🔥 کہ حکومت اس وقت آئینی ترمیم کے لیے پانچ سینیٹرز اور سات ایم این ایز کی کمی کا سامنا کر رہی ہے۔ حکومتی جماعت کے دو ارکان پہلے ہی منحرف ہو چکے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کا ایک ایم این اے بیرون ملک ہے۔ ان کے بیٹے کو اغوا کر کے اُن پر دباؤ ڈالا

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️‼️امریکی غلاموں کے لیے سرپرائز عمران خان کیخلاف سارے کیس امریکہ نے بنوائے ہیں اور ان تمام کیسوں کا مقصد پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جدوجہد کو روکنا ہے اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔۔ امریکی صدارتی امیدوار ڈاکٹر جل سٹین کا بڑا اعتراف 📍📍📍

‼️‼️امریکی غلاموں کے لیے سرپرائز

عمران خان کیخلاف سارے کیس امریکہ نے بنوائے ہیں اور ان تمام کیسوں کا مقصد پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جدوجہد کو روکنا ہے اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔۔
امریکی صدارتی امیدوار ڈاکٹر جل سٹین   
کا بڑا اعتراف 📍📍📍
Khal Nayak (@chaudhry_178) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدارتی امیدوار ڈاکٹر جل سٹین نے اعتراف کرلیا ہے کہ عمران خان کیخلاف سارے کیس امریکہ نے بنوائے ہیں اور انکا کہنا ہے ان تمام کیسوں کا مقصد پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جدوجہد کو روکنا ہے #عمران_خان_کا_سوچیں

امریکی صدارتی امیدوار ڈاکٹر جل سٹین نے اعتراف کرلیا ہے کہ عمران خان کیخلاف سارے کیس امریکہ نے بنوائے ہیں اور انکا کہنا ہے ان تمام کیسوں کا مقصد پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جدوجہد کو روکنا ہے

#عمران_خان_کا_سوچیں