khanzada
@khanzadahu
نصیب میں لکھی گئ اذیتیں ہم سہے بنا مر بھی نہیں سکتے 🕸️
Single ☺️
🇱🇷Imran Khan my leader overseas
ID: 1792633198762942464
20-05-2024 19:07:39
4,4K Tweet
815 Followers
766 Following
عمران احمد خان نیازی کا نوجوانوں کے لئے پیغام🔥🔥 میرے پاکستانیو میرا نوجوانوں کو یہی پیغام ہے کہ آپ نے خوفزدہ ہوئے بغیر ظلم کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہونا ہے اس ظلم کا مقابلہ کرنا ہے۔ Team Youngster Of Kaptan
شہید ارشد شریف — سچ کی آواز، جو آج بھی زندہ ہے. ارشد شریف شہید ہمیشہ زندہ رہے گا کیونکہ شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں. Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan شہید ارشد شریف سچ کی آواز، جو آج بھی زندہ ہے. Team Youngster Of Kaptan
وزیر اعلی Sohail Afridi نے قومی خزانے کو باپ کی جاگیر سمجھ کر ہر قومی منصوبے پر اپنا بوتھا لگانے جیسے گھٹیا عمل کو مسترد کر کے انتہائی مثالی اور قابل تقلید فیصلہ کیا ہے، عوام کے پیسوں پر اپنی اور اپنے خاندان کی تشہیر کرنا انتہائی کم ظرفی، کمینگی، چھچھور پن، مجرمانہ اور نیچ
یہ ظالم ہے یہ ڈرتے ہیں یہ عمران خان کے سائے سے بھی ڈرتے ہیں ان کو خوف ہے۔ بہنوں کا ملنا بھی ان کو ڈراتا ہے راتوں کو، ہم اڈیالہ جیل ہمیشہ ائیں گے عمران خان قید تنہائی میں ہیں ہمیں مزاحمت کرنی ہوگی نورین خان کی گفتگو Team Youngster Of Kaptan