چار دن پہلے ۔ سہیل وڑائچ ستر سال پرانا ڈیزل انجن والا وڑائچ طیارہ تھا
چار دن بعد ۔ سہیل وڑائچ ISPR سے زیادہ کریڈیبل اور قابل اعتبار ہے
ان خنزیروں کا اصولوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہے انہیں اپنے مطلب کے لیے ویوز ڈالر چائیے بس
مزے کی بات یہ ہے کہ آپ گدھے کی صرف تصویر پوسٹ کردیجئے، ایک لفظ کیپشن بھی اس پر نہ لکھئے۔ دس پندرہ یوتھیے پہنچ کر کمنٹس کردیں گے کہ
"شرم آنی چاہئے آپ کو"😜🤣
بچہ:نوازشریف آپ کے بھائی ہیں؟
خواجہ آصف:میرے بھائی ہیں
آپ چھوٹے ہیں بڑے؟
میں چھوٹا بھائی ہوں مگر انہیں نہ بتانا کہ میں بڑا بھائی ہوں
میری ابھی ملاقات کراؤ دیں۔
خوش گپیوں کے دوران علم ہوا کہ بچہ شاپنگ بیگ میں چیزیں بچتا ہے،اس کے والدین زندہ نہیں، دو بہنیں ہیں اور ایک اس سے چھوٹی