Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile
Kanwal Naz

@k_naz01

#EagleOfIslam

ID: 1758023533517529088

calendar_today15-02-2024 07:01:10

6,6K Tweet

125 Followers

132 Following

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

*دنیا کا خوبصورت ترین آدمی* دنیا کا ہر وہ مرد خوبصورت ہے جس کے ساتھ عورت پر سکون اور محفوظ ہے🌹 #EagleOfIslam

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

#EagleOfIslam اللہ کریم سب بیٹیوں کو اپنے گھر کا سکون بعافیت نصیب فرمائے آمین🤲🏻🌸

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں ایسے لوگوں سے جو آپ کی اصلاح کرنے والے ہوں، ایسی مجلسوں اور گروپوں سے جہاں سے آپ کو خیر ملتی ہو اور آپ کے علم میں اضافے کا باعث ہوں۔۔۔⁦◉⁦ #EagleOfIslam

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

*پہلی درسگاہ* حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : بچوں کا پہلا مدرسہ ماں کی گود ہے اس لیے ماں پر لازم ہے کہ ان کی پرورش اور تربیت اچھی کرے ماں سیدہ فاطمہ زہرا رضی ﷲ عنہا جیسی پرہیز گار بنے (مرآة المناجيح 370/5) #EagleOfIslam

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

تاکہ اس کی اولاد حضرت امام حسین رضی ﷲ عنہ جیسی ہونہار ہو،اسی لئے اچھی لڑکیوں سے نکاح کرانا اچھا ہے۔ #EagleOfIslam

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

*ماں کی اولاد پر شفقت کی وجہ* والد کی بنسبت والدہ اولاد پہ زیادہ شفیق و مہربان ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی جس پانی سے تخلیق ہوتی ہے (الجوهرة النيرة،ص274) #EagleOfIslam

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

وہ مرد و عورت کے پانی کا مجموعہ ہوتا ہے تو عورت کا پانی چھاتی سے اترتا ہے جو دل کے بالکل قریب ہے۔ #EagleOfIslam

Kanwal Naz (@k_naz01) 's Twitter Profile Photo

دل مقام شفقت و محبت ہے اور مرد کا پانی پیٹھ سے نکلتا ہے جو دل سے دور ہوتا ہے اس وجہ سے ماں کی شفقت بچہ پہ زیادہ ہوتی ہے #EagleOfIslam

Hussain Ali (@h_ali125) 's Twitter Profile Photo

*جنتی پھل کھانے والی خاتون* حضرت عائشہ صدیقہ رضي الله عنها فرماتی ہیں: نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے حضرت خدیجہ رضي الله عنها کو جنتی انگور کھلائے۔ (معجم اوسط ، ج 4 ص 315 حدیث:6098) #EagleOfIslam