کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile
کانچ کی گڑیا

@k_g_898

پی ٹی آئی سپورٹر 🫶🏻

ID: 1489897668973408260

calendar_today05-02-2022 09:44:57

59,59K Tweet

7,7K Followers

4,4K Following

کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں 💔❤️ شام بخیر دوستو #قومی_زُبان

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ  تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں 💔❤️
شام بخیر دوستو 
#قومی_زُبان
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

*جو شخص رات کو '2' بجے آپ کو اتنا ہنسائے کہ منہ پر ہاتھ رکھنا پڑے کہ کوئی آواز سے جاگ نہ جائے تو اِک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ اسی شخص کی وجہ سے رات کو '2' بجے منہ پر ہاتھ رکھ کر روتے ہیں کہ کوئی آواز سے جاگ نہ جائے🌸🥀🙂💔 #قومی_زُبان

*جو شخص رات کو '2' بجے آپ کو اتنا ہنسائے کہ منہ پر ہاتھ رکھنا پڑے کہ کوئی آواز سے جاگ نہ جائے تو اِک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ اسی شخص کی وجہ سے رات کو '2' بجے منہ پر ہاتھ رکھ کر روتے ہیں کہ کوئی آواز سے جاگ نہ جائے🌸🥀🙂💔

#قومی_زُبان
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہے ۔۔۔۔ عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہے ،،،، Good night my X buddies.... #قومی_زُبان

مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہے ۔۔۔۔
عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہے ،،،،
Good night my X buddies....
#قومی_زُبان
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

کسی کے لیے مرنے سے بہتر ہے اپنے لیے جینا سیکھیں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو #قومی_زُبان

کسی کے لیے مرنے سے بہتر ہے
 اپنے لیے جینا سیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر دوستو 
#قومی_زُبان
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی خبریں بےبنیاد ہیں پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الاول 6 ستمبر اور عید میلاد النبی 17 ستمبر بروز منگل کو ہوگی اعلان ختم ہوا #قومی_زُبان

کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

اس نے کہا: "" تم نہ ملی تو مر جاؤں گا🥺🥺🥺🥺🥺 میں نے کہا ۔۔۔۔۔!!! " میں مل گئی تو کونسا جینے دونگی" 😎👊🏻 #قومی_زُبان

اس نے کہا: "" تم نہ ملی تو مر جاؤں گا🥺🥺🥺🥺🥺
میں نے کہا  ۔۔۔۔۔!!!
" میں مل گئی تو کونسا جینے دونگی" 😎👊🏻
#قومی_زُبان
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

پے آؤٹ جمع کرکے میں نے گن لے لی ہے ۔۔۔ اب تک لوگ کمنٹ نا تو کرنا زرا۔۔۔🤬👊🏻👊🏻👊🏻👊🏻 پھر میں بتاؤں گی سب کو ۔۔۔۔۔ 😏 #قومی_زُبان

پے آؤٹ جمع کرکے میں نے گن لے لی ہے ۔۔۔ اب تک لوگ کمنٹ نا تو کرنا زرا۔۔۔🤬👊🏻👊🏻👊🏻👊🏻
پھر میں بتاؤں گی سب کو ۔۔۔۔۔
😏
#قومی_زُبان
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

جو بھی ویریفایڈ ایکٹو یوزرز ہیں اور وہ اپنی ٹوئٹس پر میرا کمنٹ چاہتے ہیں تو وہ لوگ کمنٹ میں اپنا ہینڈل لگاتے جائیں تاکہ میں روز سب سے آپ سب کی ٹوئٹس پر کمنٹ کرسکوں۔۔۔۔۔۔ شام بخیر 🥳

کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

*سارے جذبات و احساسات کی حد عزت و حیا ہے۔ جب یہ نکل جائے تو رشتوں کی خوبصورتی کو گھن لگنے لگتا ہے۔🥀 Good night guys.... #قومی_زُبان

*سارے جذبات و احساسات کی حد عزت و حیا ہے۔ جب یہ نکل جائے تو رشتوں کی خوبصورتی کو گھن لگنے لگتا ہے۔🥀
Good night guys....
#قومی_زُبان
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

امیر بالاج دوست کو مروانے والا احسن شاہ آج خود مارا گیا دوست کے ساتھ غداری بھی کی اور آج خود بھی نہیں رہا تاریخ گواہ ہے کہ غدار کبھی زندہ نہیں رہا میر جعفر سے احسن شاہ تک سب کا انجام برا ہوا منافق دوست سے خاندانی دشمن بہتر ہے Kashif Abbasi Fans

امیر بالاج دوست کو مروانے والا احسن شاہ آج خود مارا گیا
دوست کے ساتھ غداری بھی کی اور آج خود بھی نہیں رہا 
تاریخ گواہ ہے کہ غدار کبھی زندہ نہیں رہا میر جعفر سے احسن شاہ تک سب کا انجام برا ہوا
منافق دوست سے خاندانی دشمن بہتر ہے
<a href="/KashifAbbasiiPK/">Kashif Abbasi Fans</a>
کانچ کی گڑیا (@k_g_898) 's Twitter Profile Photo

🦋 ٭کام خراب کرنے کے بعد 😒 مجھے بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آتے ہیں 🙄 کہ ٫اینج کیتا ہوندا تے اینج نہ ہوندا #قومی_زبان

🦋 ٭کام خراب کرنے کے بعد 😒
 مجھے بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آتے ہیں 🙄
کہ ٫اینج کیتا ہوندا 
تے اینج نہ ہوندا
#قومی_زبان