Jui DMC Gulf Region
@jui_dmcgr1
یہ جمعیت علمائے اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل گلف ریجن (سعوديہ، قطر، بحرین) کا آفیشل اکاؤنٹ ہے -
ID: 1028296112241889280
11-08-2018 15:04:32
15,15K Tweet
63,63K Followers
4,4K Following
بین الاقوامی بنگلہ دیش فدائے ملت کانفرنس سے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفور حیدری صاحب کاخطاب Maulana Abdul Ghafoor Haideri #teamJUIgulf
بین الاقوامی بنگلہ دیش تحفظ ختم نبوت کانفرس مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام مولاناعبدالغفور حیدری صاحب کا خطاب Maulana Abdul Ghafoor Haideri #teamJUIgulf
بین الاقوامی بنگلہ دیش تحفظ ختم نبوت کانفرس قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کا خطاب Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #teamJUIgulf
بین الاقوامی بنگلہ دیش تحفظ ختم نبوت کانفرس فرزند قائدجمعیت مفتی اسعد محمود مدظلہ کا خطاب Maulana Asad Mahmood #teamJUIgulf
بین الاقوامی بنگلہ دیش تحفظ ختم نبوت کانفرس ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولاناحنیف جالندھری صاحب کا خطاب Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #teamJUIgulf
اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس کانفرنس Maulana Fazl-ur-Rehman
میں ابھی بنگلہ دیش سے آیا ہوں۔ وہاں کا ایک ٹکہ ہمارے ڈھائی روپے کے برابر ہے۔ ہمارا روپیہ تو ٹکے کے برابر بھی نہیں رہا۔ دنیا میں ہمیں شرمندہ کردیا ان طاقتوروں اور حکمرانوں نے۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #teamJUIgulf
پچھلے سال ایک آئینی ترامیم ہوئی جس میں ہم ایک فریق تھے۔ ہم نے سود کے خاتمے کو یقینی بنایا۔ وفاقی شریعت عدالت کو مضبوط بنایا۔ اور اسلامی نظریاتی کونسل کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا آئینی حق دیا۔ دینی مدارس کے لیے رجسٹریشن کا راستہ کھولا گیا۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #teamJUIgulf
اگرافغانستان اورپاکستان کےتعلقات خراب ہورہےہیں توجس ظاہری سبب کاذکرکیاجاتاہے وہ پاکستان کےاندر مسلح گروہوں کی کارروائیاں ہیں۔ لیکن ہم ان سےکہتے ہیں ذراخدا کاخوف کریں۔ ہمیں ایک برادرانہ اورامن والا افغانستان چاہئے اوراس راستے میں رکاوٹ آپ بن رہےہیں۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #teamJUIgulf