
Bilal
@jarrr_of_hearts
Long live Palestine 🇵🇸 🇵🇰
ID: 1466369639622004741
02-12-2021 11:32:27
9,9K Tweet
694 Followers
672 Following





گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے روانہ ہو چکا ہے جماعت اسلامی کے سابق سینٹر Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان اسکا حصہ ہیں اور پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں اللہ مشتاق صاحب سمیت دنیا بھر کے جو لوگ اس کا حصہ ہیں اُن سب کی حفاظت کرے اُنہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین آپ نے اُمت




الحمدللہ، اللہ تعالٰی نے ہمیں عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کا حصہ بننے کا موقع دیا۔ الحمدللہ۔ From the River to the Sea Palestine will be Free. Global Sumud Flotilla Pak - Palestine Forum










بلوچستان میں ہزاروں طلبہ و طالبات کے ہاتھ میں قلم اور سکلز سکھانے کا بیڑا اُٹھایا Naeem ur Rehman اور Maulana Hidayat ur Rehman Baloch نے اُٹھایا پڑھا لکھا بلوچستان پرامن بلوچستان انکا خواب ہے آج اُس خواب کی تکمیل کا آغاز تھا ویلڈن جماعت اسلامی ویلڈن حافظ نعیم ویلڈن مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
