😍Jannatfati😍 (@jannatfati7) 's Twitter Profile
😍Jannatfati😍

@jannatfati7

❣️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاک نستعین
❣️

ID: 1684436752063410176

calendar_today27-07-2023 05:34:25

47,47K Tweet

560 Followers

569 Following

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو ۔۔ مت

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

مجھے بھی ایک مصدقہ سورس کی طرف سے غلط خبر "فیڈ کروانے" کی کوشش کی گئی میں نے اسی وقت کہا آگے کہہ دیں " بکواس نہ کر صحیح گل دس"

Khaula Chaudhry (@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

جب میں فائرنگ کی آواز سنتی ہوں تو مجھے ان سے اور شدید نفرت ہونا شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔💔🥹 بلو ایریا سے لے کر ڈی چوک تک ہر بلڈنگ کی چھت پر رینجرز اور فوجی ہیں جو عوام پر سیدھی فائرنگ کر رہی ہے، جنکو حفاظت کرنے کا ہم ٹیکس دیتے ہیں وہ ہمیں ہی مار رہے ہیں۔۔!!

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

"تحریک انصاف کے کارکنان نے بہادری سے ظلم کا مقابلہ کیا، لیکن وہ سیاسی جدوجہد کرنے آئے ہیں، پیراملٹری فورسز سے جنگ کرنے نہیں"

Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

اندھی دھند اسٹریٹ فائرنگ ایسی گولیاں انہوں نے کبھی بھارتی فوج پر نہیں چلائی ہوں گی جو اپنی ہی عوام پر چلائی ہیں بشری بی بی کی گاڑی کو عوام کی بڑی تعداد نے حصار میں لے رکھا ہے انشااللہ جان دے دیں گے اپنے لیڈر کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیں گے

Kamran Wahid (@khankamoo) 's Twitter Profile Photo

جہاں کوئی نظر آیا ہے ان پر سیدھی گولیاں ماری گئی ہیں کافی لوگ شہید ہو چکے ہیں اور کافی زخمی ہیں۔۔۔