It'x Mohsin (@itxmohsin01) 's Twitter Profile
It'x Mohsin

@itxmohsin01

ミ★ 𝘐𝘵'𝘴 𝘛𝘪𝘮𝘦 𝘛𝘰 𝘚𝘵𝘶𝘥𝘺 ★彡

ID: 1557998877852061696

calendar_today12-08-2022 07:54:46

1,1K Tweet

1,1K Followers

552 Following

It'x Mohsin (@itxmohsin01) 's Twitter Profile Photo

بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دیتے حق بات بتانے کی اجازت نہیں دیتے اِس دیس کے حکام کی منشاء کو سمجھ لو غفلت سے جگانے کی اجازت نہیں دیتے القدس پہ رونے سے نہ روکے گا کوئی بھی القدس میں جانے کی اجازت نہیں دیتے #FreePalestine #FreePalestine #FreePalestine

بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دیتے
حق بات بتانے کی اجازت نہیں دیتے

اِس دیس کے حکام کی منشاء کو سمجھ لو
غفلت سے جگانے کی اجازت نہیں دیتے

القدس پہ رونے سے نہ روکے گا کوئی بھی 
القدس میں جانے کی اجازت نہیں دیتے
#FreePalestine
#FreePalestine #FreePalestine