Adv. Iqbal Alita, Malik Muhammad _Ex-Civil Servant (@iqbal_alitta) 's Twitter Profile
Adv. Iqbal Alita, Malik Muhammad _Ex-Civil Servant

@iqbal_alitta

Secretary(R), Govt. of the Punjab
EX-DG, Home Deptt./ Industries Deptt.
Lawyer-cum- Ex- civil servant.

ID: 1293853726055247874

calendar_today13-08-2020 10:17:30

4,4K Tweet

126 Followers

203 Following

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

سو سال جیل گزارنے پڑے گزاروں گا لیکن قوم کی عزت کی سودے بازی نہیں کروں گا :عمران خان

Momina Basit (@mominabasit1) 's Twitter Profile Photo

100 سال بھی جیل میں گزارنا پڑے تو گزاروں گا، آئین کی بالادستی کیلئے کھڑا رہوں گا، پر امن رہیں،میں پیچھے نہیں ہٹوں گا، میں کسی چیز پر قوم کی عزت و خودمختاری پر کمپرومائز نہیں کروں گا،عمران خان کا پیغام۔۔۔!!! #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر

Sana Sayem (@sanasayemraj) 's Twitter Profile Photo

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اے اللّٰہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

اے اللّٰہ!  ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔
Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تمام موٹرویز اور شاہراہیں بند کرنے کا حکم جاری اور بہانہ یہ گھڑا کہ مرمتی کام ہونا ہے، یہ بزدل حکومت قوم سے جھوٹ بولنے کے بجائے کم از کم اتنی جرات تو رکھتی کہ ہم یہ شاہرائیں عمران خان کے خوف سے بند کر رہے ہیں، اسلام آباد کے ہاسٹلز کو زبردستی بند کروا کر بچوں کو بیدخل کیا

Aleema khan fan (@ikhan_17) 's Twitter Profile Photo

آگر آپ اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرو گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کیلے نکلے ہیں۔۔

Adv. Iqbal Alita, Malik Muhammad _Ex-Civil Servant (@iqbal_alitta) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بکاؤ میڈیا اتنا بیشرم ہے کہ حق کی بات کرنا تو کجا ، الٹا جھوٹ کا پرچار کر رہا ہے ۔ مظلوموں کی آواز بننے کی بجائے ظالم کا ہمنوا بنا ہوا ہے

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

خان کے عشق پر یہ چند جملے اور زرا تفصیل سن لیں کہ یہ قوم کیا کرے گی، اگر کوئی ایڈونچر سوچا بھی۔۔۔۔

Adv. Iqbal Alita, Malik Muhammad _Ex-Civil Servant (@iqbal_alitta) 's Twitter Profile Photo

نومبر 2024 کی آخری شب ۔ یہ نومبر ستمگر ثابت ہوا ۔ یہ نومبر بربریت کے ان مٹ نقوش چھوڑے جا رہا ہے۔ اپنوں کے ہاتھوں اپنے مارے گئے۔

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

انسانیت بہت بڑی چیز ہے۔ اللہ پاک اپنی ہر مخلوق کی مدد کرتا ہے۔ میرا رب وسیلہ بناتا ہے ۔ہمت نہیں ہارنی چاہیے اللہ پاک آپ کی مدد کے لئے کسی نا کسی کو ضرور بھیجتا ہے

Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

I feel sorry for this little girl who has been killed in Islamabad today. She was a TikToker and hailed from Chitral. It’s so terrible to think of such a brilliant and innocent baby to be killed ruthlessly. This is not Islam, this is not Ghairat, this is not cultural obligation,

I feel sorry for this little girl who has been killed in Islamabad today. She was a TikToker and hailed from Chitral. It’s so terrible to think of such a brilliant and innocent baby to be killed ruthlessly. This is not Islam, this is not Ghairat, this is not cultural obligation,
مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@muftimufta) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس میں ٹریفک چالان کا ہدف پہلے ہی مقرر کیا جاتا ہے! یعنی جُرم ہونے سے پہلے ہی سزا کا تعین کرلیا جاتا ہے دوسرے ملکوں میں سال کے آخر پہ بتایا جاتا ہے کہ چالان سے سال میں کتنے روپے اکٹھے ہوئے اور ہمارا پاکستان 🫡

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس میں ٹریفک  چالان کا ہدف پہلے ہی مقرر کیا جاتا ہے! 

یعنی جُرم ہونے سے پہلے ہی سزا کا تعین کرلیا جاتا ہے

 دوسرے ملکوں میں سال کے آخر پہ بتایا جاتا ہے کہ چالان سے سال میں کتنے روپے اکٹھے ہوئے اور ہمارا پاکستان 🫡