rizvi (@inaamfared) 's Twitter Profile
rizvi

@inaamfared

ID: 1792774139289178112

calendar_today21-05-2024 04:27:31

31 Tweet

405 Followers

760 Following

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

نئے سال کی شروعات اس عزم کے ساتھ کریں کہ ہم پاکستان کو حقیقی اسلامی ریاست بنائیں گے، تمام مسائل کا واحد حل نظامِ مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ میں ہے،آئیں تحریکِ لبیک پاکستان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر پاکستان کو مضبوط بنائیں،

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

پوری امت کو تاریخی فتح پر مبارکباد!! فلسطین میں جنگ بندی امت مسلمہ کی بڑی کامیابی ہے، یہ فلسطین کے مسلمانوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے، ان شاءاللہ جلد فلسطین ایک آزاد اور خود مختار ریاست ہوگی اور بیت المقدس دوبارہ مسلمانوں کا مرکز بنے گا۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اقتدار بدلے، صاحبِ اقتدار بدلے لیکن 23 سال سے اغیار کی قید کاٹتی قوم کی بیٹی کی پکار پر لبیک کہنے والا کوئی محمد بن قاسم کا وارث نہیں آیا۔رب العالمین سے دعا ہے کہ دخترِ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی نوید سے جلد امت کے دلوں کو ٹھنڈک عطا کرے #ThisTimeFreeAafia

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

یومِ یکجہتی کشمیر پر ہم اپنےمظلوم اور بلند حوصلہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کےساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں تحریک لبیک پاکستان کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا!

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

ہم واضح پیغام دیتے ہیں کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتی غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ رہے گا افغانستان سے بدترین شکست کھانے والا امریکہ اپنی گھناؤنی سازشوں سے باز رہے۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ فلسطین کسی کی جاگیر نہیں بلکہ ایک آزاد ریاست ہے فلسطینی ریاست کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے خود صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے لیکن فلسطین ہمیشہ قائم رہے گا

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے غیرآئینی اور متنازع فیصلےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی گستاخیوں کےسنگین معاملے پر حکومت پاکستان مؤثر اقدامات اٹھانےمیں مکمل ناکام نظر آرہی ہے جو انتہائی افسوسناک ہےلیکن یاد رہے ہم ہر فورم پر ان فتنوں کےخلاف صف اول میں کھڑے ہیں

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

ملعون گیرٹ ویلڈرز واجب القتل ہےجو مسلمان ہالینڈ میں رہتے ہیں وہ گستاخ رسول کو ختم کریں سیکولر صیہونیت آزادیٔ اظہار رائےکے نام پر دین دشمنی کو پروان چڑھارہی ہےترقی کے نام پرتہذیبی جنگ جاری رکھ کر اسلام کو نشانہ بنایا جارہا ہےاقوام متحدہ اور یورپی یونین دین دشمنی کےاصول پر قائم ہیں

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسلام تعداد نہیں اخلاص مانگتا ہے، حق پر چلنے والے 313 بھی ہوں تو ہزاروں پر غالب آجاتے ہیں اگرچہ ہم تعداد میں کم ہوں لیکن اللہ کے فضل سے ہمارے ہاتھ میں بدر کے صحابہ کا علَم ہے، ہم بدر والوں کے وارث ہیں

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی یہ اسلام کا ایک مضبوط قلعہ ہے امت مسلمہ کی امید اس ہی سے وابستہ ہے اس پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، پاکستان کی حفاظت کرنے والے جوانوں کو سلام جو دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے ہوئے ہیں

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

28 مئی یوم تکبیر وہ عظیم دن جو ہمیشہ پاکستان کی فتح کے دن کے طور پر منایا جاتا رہے گا، اس دن پاکستان امتِ مسلمہ کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا، پوری قوم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ پاکستان زندہ باد

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح پر پابندی کا بل قرآن و سنت سے متصادم ہے جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں، نکاح کے لیئے عمر کی کوئی حد شریعت میں مقرر نہیں کی گئی اس کی بنیاد بلوغت پر رکھی گئی ہے، اس کا مقصد بے حیائی و فحاشی کو فروغ دینا ہے، فوری طور پر اس غیر شرعی قانون کو واپس لیا جائے۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی، ٹیکسوں اور قرضوں کا بوجھ، جبکہ حکمرانوں کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ افسوسناک ہے۔ سودی نظام کا خاتمہ، ٹیکس ریلیف اور دیہی ترقی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

تمام عالمِ اسلام، تمام مسلم حکومتوں، علمائے کرام اور دینی و ملی قیادتوں سے مطالبہ

تمام عالمِ اسلام، تمام مسلم حکومتوں، علمائے کرام اور دینی و ملی قیادتوں سے مطالبہ
Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

خون کے سوداگر، مسلم کُش درندے، اور انسانیت کے قاتل پھر چاہے وہ ٹرمپ ہو، اسرائیل ہو یا ان کے حواری، ان کو امن کا پیامبر کہنا، خود انسانیت سے غداری ہے

خون کے سوداگر، مسلم کُش درندے، اور انسانیت کے قاتل پھر چاہے وہ ٹرمپ ہو، اسرائیل ہو یا ان کے حواری، ان کو امن کا پیامبر کہنا، خود انسانیت سے غداری ہے