اجتماعی توبہ کی ضرورت ۔۔۔ شمس مومند
کہتے ہیں اعمالکم عمالکم۔۔ یعنی ہمارے اعمال ہی ہمارے کارکن ہوتے ہیں۔ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہمیں ہی بھگتنا ہوتا ہے خواہ وہ دنیا میں ہو یا آخرت میں۔میرے خیال میں وقت آگیا ہے کہ پختونخوا کے لوگ ٹھنڈے دماغ کیساتھ اس بات پر غور وفکر کریں کہ آخر وجہ +