imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile
imran subhani

@imransubani

SMT PML N
PP116

ID: 2247194202

calendar_today15-12-2013 13:13:28

424 Tweet

69 Followers

201 Following

PMLN Digital (@pmlndigital) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے اپنی دس سالہ سیاست میں سوائے فتنہ و فساد کے کچھ نہیں کیا۔ ~ مشیر وزیرِاعظم رانا ثناءاللّٰہ

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی دیوالی تقریب میں شرکت۔۔۔ ہائی لائٹس سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116 احمد شہریار خاں #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef #MaryamNawazSharif Maryam Nawaz Sharif Bubber#Team_RSK

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان اور سعودی عرب کے عوام کے لئے اچھی خبر ہے، سعودی عرب کے ساتھ مل کر ہم ترقی کی جانب بڑھ رہے ہیں، ہم اپنے تعلقات کو مضبوط بنا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116 ✌️ ♥️رانا احمد شہریار خاں♥️ #RanaSanaullahKhan #TeamRSK #NawazShareef #MaryamNawazSharif

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

صحت کے شعبہ میں پاکستانیوں کی دنیا بھر میں پہچان ہے جو نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا کے دیگر ممالک سے علاج معالجہ کے لئے آئے افراد کو سہولت فراہم کرتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116 ✌️ ♥️رانا احمد شہریار خان♥️

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ ء خیال کیا۔

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

وعدوں سے تکمیل تک پاکستان مسلم لیگ ن وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک اور وعدہ پورا۔۔۔۔ نوازشریف کینسر ہسپتال کی تعمیر کا آغاز سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116✌️ ♥️رانا احمد شہریار خاں♥️ #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef #MaryamNawazSharif

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

کل ہم گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی کرنے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کا کسانوں کو سپرسیڈرز کی فراہمی کی تقریب سے خطاب #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef #MaryamNawazSharif

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

اب مرضی کے بینچ نہیں، آئین اور قانون کے مطابق بینچ بنیں گے، صدر پنجاب رانا ثنااللہ خاں سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116✌️ ♥️رانا احمد شہریار خاں♥️ #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef #MaryamNawazSharif #CMpunjabofficial #PMpakistanoffical

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

تمام کارکنان ورکرز عہدئے داران حلقہ معززین کو جمعہ مبارک #TeamRSK #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #NawazShareef #MaryamNawazSharif #CMpunjabofficial

تمام کارکنان ورکرز عہدئے داران حلقہ معززین کو جمعہ مبارک
#TeamRSK #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #NawazShareef #MaryamNawazSharif #CMpunjabofficial
imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

ہمارا پاکستان ہماری پہچان♥️ ہمارا کسان ہماری شان♥️ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز♥️ صدر پنجاب رانا ثنا اللہ خاں ♥️ سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116✌️ ♥️ رانا احمد شہریار خاں ♥️ #RanaSanaullah #RanaSanaullahKhan #MaryamNawazSharif #CMpunjabofficial #TeamRSK #NawazShareef

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

ہمارے آئینی اداروں نے آئین اور ملک کا ستیاناس کیا، محمد نواز شریف (صدر مسلم لیگ ن ) سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116✌️ ♥️رانا احمد شہریار خاں♥️ #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef #MaryamNawazSharif #CMpunjabofficial ❤️❤️

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم ن پنجاب ومشیر وزیراعظم پاکستان رانا ثنااللہ خاں کی ڈی ڈی سی اجلاس میں شرکت کے لئے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کے آفس آمد #TeamRSK Rana Sana Ullah Khan Bubber#Team_RSK زاہد لائلپوری

صدر مسلم ن پنجاب ومشیر وزیراعظم پاکستان رانا ثنااللہ خاں کی ڈی ڈی سی اجلاس میں شرکت کے لئے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کے آفس آمد

#TeamRSK
Rana Sana Ullah Khan
Bubber#Team_RSK
زاہد لائلپوری
imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

آئین میں صاف صاف لکھا ہے کہ پارلیممنٹ کی کی ہوئی قانون سازی کو کوئی بھی چیلنج نہیں کر سکتا وزیر اعظم کے مشیر براے سیاسی امور رانا ثناءاللہ خاں صاحب کا سماء نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116✌️ ♥️ رانا احمد شہریار خاں♥️ #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور خود ٹھیک ہوجائیں ورنہ ٹھیک کر دیا جائے گا سیاسی برائے امور وزیراعظم کے مشیر صدر پنجاب رانا ثنا اللہ خاں صاحب کی میڈیا سے گفتگو سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116 رانا احمد شہریار خاں صاحب #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef #CMpunjabofficial

imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

10/11/2024 Sunday (آفس بائی پاس) وزیر اعظم کے مشیر براے سیاسی امور رانا ثناءاللہ خاں صاحب کی اہل حلقہ اور کارکنان سے ملاقاتیں انکے مسائل سنے اورانکے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات صادر فرما ے Rana Ahmad Sheheryar Rana Sana Ullah Khan Bubber#Team_RSK Maryam Nawaz Sharif

10/11/2024 Sunday
(آفس بائی پاس)
وزیر اعظم کے مشیر براے سیاسی امور رانا ثناءاللہ خاں صاحب کی اہل حلقہ اور کارکنان سے ملاقاتیں انکے مسائل سنے اورانکے  حل کے لیے موقع پر ہی احکامات صادر فرما ے
Rana Ahmad Sheheryar
Rana Sana Ullah Khan
Bubber#Team_RSK
Maryam Nawaz Sharif
imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

چوہدری رحمت علی 🇵🇰 جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں چودری رحمت علی کا جسم خاکی انگلینڈ سے پاکستان منتقل کیا جائے ان کے جسم خاکی کو پاکستان میں دفنایا جائے 🙏 سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116 رانا احمد شہریار خاں صاحب پاکستان مسلم لیگ ن فیصل اباد

چوہدری رحمت علی 🇵🇰
جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں
چودری رحمت علی کا جسم خاکی انگلینڈ سے پاکستان منتقل کیا جائے ان کے جسم خاکی کو پاکستان میں دفنایا جائے 🙏
سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116 رانا احمد شہریار خاں صاحب
پاکستان مسلم لیگ ن فیصل اباد
imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

سیاسی برائے امور مشیر وزیراعظم صدر پنجاب رانا ثنا اللہ خاں صاحب کی میڈیا سے گفتگو مجھےایک دم پتہ چلا چوہدری شیر علی صاحب کی طبیعت ناساز ہے ان کی تماداری کے لیے ان کے پاس گئے #RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef Rana Ahmad Sheheryar Maryam Nawaz Sharif

سیاسی برائے امور مشیر وزیراعظم صدر پنجاب رانا ثنا اللہ خاں صاحب کی میڈیا سے گفتگو
مجھےایک دم  پتہ چلا
چوہدری شیر علی صاحب کی طبیعت ناساز ہے ان کی تماداری کے لیے ان کے پاس گئے
#RanaSanaullahKhan #RanaSanaullah #TeamRSK #NawazShareef
Rana Ahmad Sheheryar
Maryam Nawaz Sharif
imran subhani (@imransubani) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116 رانا احمد شہریار خاں صاحب کی طرف سے ❤ جمعۃ المبارک ❤ اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ اے اللہ! مجھے اپنے رحمت کے دروازے کھول دو۔ امین ثم امین Rana Ahmad Sheheryar Atif Rauf Rana Sana Ullah Khan Bubber#Team_RSK Rashid Nasrullah

سوشل میڈیا ٹیم پی پی 116
رانا احمد شہریار خاں صاحب
کی طرف سے  ❤ جمعۃ المبارک ❤
اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
اے اللہ! مجھے اپنے رحمت کے دروازے کھول دو۔
امین ثم امین
Rana Ahmad Sheheryar
Atif Rauf
Rana Sana Ullah Khan
Bubber#Team_RSK
Rashid Nasrullah