𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈

@imransidiqii

ᴏᴠᴇʀꜱᴇᴀꜱ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴɪ. ɪɴꜱᴀꜰɪᴀɴ, ꜱᴍ ᴀᴄᴛɪᴠɪꜱᴛ.

ID: 812886666784415744

calendar_today25-12-2016 05:04:18

38,38K Tweet

8,8K Followers

6,6K Following

Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی لیڈر ہے جس نے کرپشن کے ایوان ہلائے اور ظالموں کو بے نقاب کیا۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

یہ وہی لیڈر ہے جس نے کرپشن کے ایوان ہلائے اور ظالموں کو بے نقاب کیا۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

ایک ایماندار کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے سب ہی بے ایمان ہو گئے مگر نکلا کچھ بھی نہیں ان سے #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

ایک ایماندار کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے سب ہی بے ایمان ہو گئے مگر نکلا کچھ بھی نہیں ان سے 
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

سچ کو کبھی بند نہیں کیا جا سکتا کیونکہ سچے لوگوں کیساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد اور نصرت ہوتی ہے #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

سچ کو کبھی بند نہیں کیا جا سکتا 
کیونکہ سچے لوگوں کیساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد اور نصرت ہوتی ہے 
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
νιѕнυυ кнαη (@vishuh5743) 's Twitter Profile Photo

عمران خان قید میں ہے، لیکن اس کے نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

عمران خان قید میں ہے، لیکن اس کے نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا۔

#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
νιѕнυυ кнαη (@vishuh5743) 's Twitter Profile Photo

جو شخص اپنی ذات سے زیادہ ملک کی فکر کرے، وہی اصل رہنما ہوتا ہے۔ #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

جو شخص اپنی ذات سے زیادہ ملک کی فکر کرے، وہی اصل رہنما ہوتا ہے۔

#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Moody 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ (@moody_birdie6) 's Twitter Profile Photo

#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 إياك نعبد وإياك نستعين ، عمران خان کی پہچان بن چکا ہے۔۔ ماشاءاللہ

Muhammad Imran ipian (@muhammadim92934) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لوگوں کے حالات اج بھی ویسے ہی ہیں جیسے ازادی سے پہلے تھے #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

ہمارے لوگوں کے حالات اج بھی ویسے ہی ہیں جیسے ازادی سے پہلے تھے
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاست اور نظام اج کل چند ہارے ہوئے لوگوں کی خواہشات اور فرمائشوں پہ چل رہا ہے نہ کہ عوامی رائے اور آئین کے تحت!!! #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں مگر تیرا ڈٹ جانا ہی کمال کر گیا #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں مگر 
تیرا ڈٹ جانا ہی کمال کر گیا 
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

جس انسان نے قوم کو کینسر ہسپٹلز، صحت کارڈ، شیلٹر ہومز، لنگر خانے ، سیاحت، بلین ٹریز اور عالمی سطح پر ایک نئی پہچان دی وہ آج دو سال سے زیادہ کی قید تنہائی میں ہے۔ ہم اپنے محسنوں کو نشان عبرت بنانے کا فن بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں