مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-“
عمران خان
یاد دہانی 🚨
کچھ دن پہلے علیمہ خان نے کہا تھا، میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کے لئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں۔
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں القادر کیس ہے اس لئے تمام ایم این ایز وقت پر پہنچ جائیں
القادر کیس جھوٹا اور بوگس کیس ہے پیسے سپریم کورٹ پڑے ہوئے ہیں سارا ٹوپی ڈرامہ ہے اگر کسی کو پکڑنا ہے تو وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھے شخص اور اس کے خاندان کو پکڑیں ۔
عمر ایوب خان
ٹک ٹاکر منیب عمران خان کا دلیر سپاہی اڈیالہ کے سامنے🚨
میں نے ان کو کہا کہ عید والے دن سماعت جیل میں رکھے ہم اپنے لیلے جیل لیکر اجائیں گے لیکن ان کو آکسیجن کا مسلا بن جائے گا !!
وہ درست کہہ رہے ہیں۔ ہمارے ہاں مڈل کلاس لفظ کو بہت غلط استعمال کیا جاتا ہے۔ غریب اور بہت غریب کی بریکٹ والے لوگ خود کو مڈل کلاس کہتے ہیں۔ مڈل کلاس انگریزی کی اصطلاح ہے۔ مڈل کلاس کا مطلب بہت امیر اور غریب کے درمیان والا طبقہ۔ ہمارے ہاں جو موٹر سائیکل پر ہے ایک سے دو لاکھ آمدن
باپ کہتا ہے جنگ میں نے ڈیزائن کی ہے، بیٹی کہتی ہے نو مئی جنگ سے بڑا مسئلہ ہے تو پورا کا پورا خاندان ہی پاگل ہو چکا ہے۔۔صنم جاوید خان
اس بیان پر پولیس والے کی حالت دیکھو بے شرم
اگر پیپلز پارٹی واقعی عوامی جماعت ہے اور سمجھتی ہے کہ یہ فارم 47 بجٹ عوام دوست بجٹ نہیں غریب کُش بجٹ ہے
تو مگر مچھ کے آنسو بہانے کی چنداں ضرورت نہیں۔
نہ پریس کانفرنس کیجئے نہ احتجاج یا شورکیجیے گا۔
بس بجٹ کو ووٹ ڈالنے والے دن اس عوام دشمن بجٹ کو ووٹ نہ دیجئے گا۔
Simple