🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃(@ibraram) 's Twitter Profileg
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃

@ibraram

عمران خان کی قیادت میں آئیں مل کر کوشش کریں ایک امن پسند اور خوشحال پاکستان کے لیے

ID:146958808

calendar_today22-05-2010 20:29:24

46,2K Tweets

6,0K Followers

6,6K Following

Follow People
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اسد طور کا انکشاف۔۔۔

ہائی کورٹ کے ایک جج کا خط روک دیا گیا۔۔کیونکہ اس میں عیسیٰ فائز کی مداخلت اور ملاقاتوں کا بھی ذکر تھا۔۔۔!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ تھا ملکی تاریخ کا بڑا سانحہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن۔۔۔جب عدالت سے سب سے مقبول لیڈر سابق وزیر اعظم کو اغوا کیا گیا تھا۔۔۔پہلے اس کا جواب دو۔۔اس کی مزمت کرو۔۔۔!!!

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

مفتا اسماعیل سمیت تمام ذمہ داروں کو ڈوب کر مر جانا چاہیے ۔
جب رینجرز نے پاکستان کی مقدس عدالتوں کے دروازے توڑے کر ایک پرامن محب وطن عمران خان کو گرفتار نہیں اغوا کیا اور پوری دنیا نے اس کو دیکھا۔۔

یہ تھا ریاست کا حملہ
یہ تھی دہشت گردی
یہ تھا اپنے ہی لوگوں کے اوپر چڑھ دوڑنا…

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

شاعری تو بلوچستان سے آئی ہے۔ یہاں تو ایک دن کا مصرعہ دوسرے دن سے نہیں ملتا۔

شاعری تو بلوچستان سے آئی ہے۔ یہاں تو ایک دن کا مصرعہ دوسرے دن سے نہیں ملتا۔
account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس بوڑھے کسانوں پر لاٹھی چارج،، مارکٹائی، ہھتکڑیاں لگانے کے بعد،،، نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری لگاتے ہوئے۔۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

جن ججوں نے عمران خان کو سزائیں دی ہیں
ان سب پر آئین سے غداری کے مقدمے درج ہونے چاہیے
اور ان وکلاء کے لائسنس ختم ہوں

اعتزاز احسن کھل کر بول گئی عامر فاروق کے خلاف

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

لاہور مال روڈ پر پولیس گردی شروع، کسان نشانے پر۔۔ حکومت اب کسانوں پر بھی طاقت آزما رہی ہے

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

نو مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب پولیس نے کروایا۔
اسدقیصر
جن کو اسد قیصر کے بیان سے تکلیف ہو رہی ہے وہ صاف شفاف انکوائری کروا لیں

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ایک ارب کی گندم باہر سے منگوا لی گئی 🚨
پاکستان کے کسانوں پر ظلم و تشدد کیا جا رہا ہے کہ ہمارے پاس گندم خریدنے کے پیسے نہیں

account_circle
Jackson Hinkle 🇺🇸(@jacksonhinklle) 's Twitter Profile Photo

🇮🇱 ISRAEL BOMBED his house.
🇮🇱 ISRAEL left behind canned goods lined with explosives.
🇮🇱 ISRAEL robbed him of his hands and legs.

🇮🇱 ISRAEL BOMBED his house. 🇮🇱 ISRAEL left behind canned goods lined with explosives. 🇮🇱 ISRAEL robbed him of his hands and legs.
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ان پولیس والوں کے چہرے اور نام مت بھُولیے گا جو چھوٹی ٹک ٹاکر کے کہنے پر نہتے کسانوں پر ظلم کررہے ہیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام۔۔۔

بار بار خواتین کو ریمانڈ پر بھیجنے والے انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج علی اعجاز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔۔۔

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں

اسلئے کہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں۔

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں اسلئے کہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
account_circle