کوہاٹ کی موجودہ صورتحال
کوریج کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ،نیا پاکستان چینل پر آپکو کوہاٹ کنونشن کی مکمل وڈیوز ملیں گے ، کلک کر کے Follow کر لیں ہر طرح کی Update کے لئیے 👇
کوہاٹ نے مینار پاکستان پر ہونے والی ن لیگی جلسیوں کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ۔۔
بات صرف اتنی سی ہے
“اب کوئی بھی غیرت مند تحریک انصاف کی مخالفت اور چور پارٹیوں کی حمایت نہیں کر سکتا”
Today is #InternationalHumanRightsDay but unfortunately in Pakistan humans don’t have rights especially if they are connected to Pakistan Tehreek-e-Insaf. #SelectedHumanRights
KPK کے غیور عوام لگاتار ثابت کر رہے ہیں کہ عمران خان کا بیانیہ انکے دلوں میں گھر کر چکا ہے۔ نوجوانوں پر کپتان کا اثر اتنا گہرا ہے کہ وہ کچھ اور سننے کو تیار نہیں۔ پنجاب میں جزبات اس سے مختلف نہیں، اظہار فل الحال دبا ہوا ہے۔ مگر کب تک؟
#دل_نہیں_چھوڑنا