Syed Husnat Haider (@husnat_syed) 's Twitter Profile
Syed Husnat Haider

@husnat_syed

Die hard PTI lover.
Law Graduate from Punjab University
Worked at Karachi and Islamabad.
Resident in Toulon France.

ID: 2747744020

calendar_today20-08-2014 10:36:25

12,12K Tweet

323 Followers

476 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان کی قوم اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے کارکنان کو یقین دلاتا ہوں کہ لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے میں نے آج سے ہی اقدامات اٹھانے شروع کر دیے ہیں ۔ سہیل آفریدی

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

عدالتی حکم بھی آگیا۔ مولانہ فضل الرحمان کو غور کرنا چاہئے کہ آج اُن کی سیاست کہاں کھڑی ہے؟ حکومتی اتحاد نے بھی اُن سے جان چھڑا لی اور اپوزیشن اتحاد کی سب سے بڑی جماعت کے واضح مینڈیٹ کے خلاف بھی ایک غیر جمہوری اور غیر آئینی سازش میں شامل ہو گئے۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ویلج لیول پہ بھی عوام حقیقت جاننا شروع ہو چکی ہے ۔ انشااللہ ان ظالموں کو اب ہر صورت جانا ہوگا

ALIZA🇵🇰 (@aliza_n313) 's Twitter Profile Photo

ظالموں نے اتنے تو تیر اور نیزے چلائے ھیں جو اب تک کھدائی کے دوران برآمد ھورھے ھیں۔ میرا مظلوم حسین ع 😭

Naeema ⁱᴾⁱᵃⁿ (@nazafar1000) 's Twitter Profile Photo

Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power ✌ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #AwamStandsWith804

Can You

Stand for 🇵🇰?
Stand for KAPTAN?
Stand for truth?
Stand against injustice?
Stand against Mafia?
Stand against enemies?
Stand against puppets?
Stand against corruption?

If YES then we Welcome you in Team Insafians Power ✌
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#AwamStandsWith804
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

مریدکے قتل عام کے بعد عمران خان نے 9 مئی قتل عام ، 26 نومبر قتل عام ، کشمیر قتل عام اور مریدکے قتل عام کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا عمران خان نے کہا جب سے عاصم منیر آئے ہیں تب سے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہو چکے ہیں ۔ نورین خان نیازی

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

تاریخی ویڈیو🔥 سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ کی کرسی پر براجمان ہو گئے ۔ الحمدللہ

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ رہا کیا جائے تو پاکستان افغانستان تنازع ختم کروا دیں گے۔ اگر انھیں رہا کر دیا جائے تو حل کا کتنے فیصد امکان ہے؟

عمران خان نے کہا ہے کہ رہا کیا جائے تو پاکستان افغانستان تنازع ختم کروا دیں گے۔ اگر انھیں رہا کر دیا جائے تو حل کا کتنے فیصد امکان ہے؟
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

امتحان عمران خان کا نہیں بلکہ امتحان ہم سب لوگوں کا ہے جو باہر بیٹھے ہیں، عمران خان تو کھڑے ہیں اور باہر ہم سب کو شرمندہ کر رہے ہیں علیمہ خان کی گفتگو 💔 #مشن_عمران_خان_کی_رہائی