Ubaid Hoth عبید (@hothbaloch7) 's Twitter Profile
Ubaid Hoth عبید

@hothbaloch7

Islam is Peace, |Master in History AIOU/Islamabad B| Software Professional

ID: 502099300

linkhttp://www.ubaidayub.wixsite.com/hothbaloch calendar_today24-02-2012 20:17:51

2,2K Tweet

327 Followers

409 Following

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

کراچی ڈوب رہا تھا لوگ سڑکوں پہ بے یارو مددگار بھوکے کھڑے تھے تو جگہ جگہ پر چوک چوراھے پہ دستر خوانی و سیٹھ نیٹ ورک رکھنے والے بشیر سیلانی اور ظفر عباس کہیں بھی دکھائی نہ دئیے

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پہلے کاغان میں جلسہ کیا پھر ہلال احمر کو خصوصی ہدایت جاری کیں کہ بونیر والوں میں کفن بانٹو اور اب یورپ گھومنے نکل پڑے ہیں youtu.be/qpMwAosZLlw?si…

Qaiser Ahmed Raja (@qaiseraraja) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی افسوسناک حرکت کی ہے موصوف نے۔ اقلیتوں پر اس طرح دباؤ ڈالنا غیر اسلامی، غیر انسانی اور شرمناک حرکت ہے!

بہت ہی افسوسناک حرکت کی ہے موصوف نے۔ اقلیتوں پر اس طرح دباؤ ڈالنا غیر اسلامی، غیر انسانی اور شرمناک حرکت ہے!
Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

بغیر کچھ کہے اس بھائی نے جس طرح آسمان کی طرف دیکھ کر دکھ کا سانس بھرا ہے 🥲💔 ایک دن اللہ اس میرے بھائی کو بہت نوازے گا 🤲

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم سے کسی نے پوچھا اپ ملتان نہیں جاتے؟مری، کراچی، لاہور، ممبئی جاتے ہو تو قائد اعظم نے فرمایا کہ میری صورت میں ملتان میں گیلانی موجود ہیں۔ قادر گیلانی قائد اعظم وفات 1948 یوسف رضا گیلانی پیدائش 1952

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ ظلم کو 680 دنوں سے جاری ہے؟ کیا غاصب صہیونی ریاست کو جرنسلٹ، ہسپتالوں، اور سیول ڈیفس وورکز پر بے دریغ بمباری سے روکنے والا کوئی نہیں؟ مسلم دنیا اور حکمرانوں کو مزاحمتی بیانات سے آگے بڑھنا ہوگا ؟ ناصر میڈیکل کمپلیکس پر حملے اور اس میں شہید ہو جانے والے صحافی محمد سلامہ،

Piers Morgan (@piersmorgan) 's Twitter Profile Photo

It wasn’t a ‘mishap’. It was a deliberate ‘double strike’ mass killing of hospital workers, journalists, and other civilians.

Mehdi Hasan (@mehdirhasan) 's Twitter Profile Photo

"Why Did Pakistan Award 'Israel's Favorite US General' a Prestigious Medal?" Bestowing a medal on the very American general who has been so intimately involved in Israel’s holocaust of Gaza is beyond absurd, writes fatima bhutto 🇵🇸🇱🇧 for Zeteo: zeteo.com/p/why-did-paki…

Mohammad Taqi (@mazdaki) 's Twitter Profile Photo

خواجہ صاحب آدمی صاف گو ہیں۔ این اے ۷۱ سیالکوٹ میں الیکشن ڈکیتی واقعی بدترین ذلت تھی

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں سیلاب موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آیا ہے جبکہ گورننس کا بھی اس میں اہم کردار ہے یہی وجہ تھی جب خیبر پختونخوا میں بھی سیلاب آیا تھا ان صاحب نے جو کچھ پشتونوں کے بارے میں فرمایا تھا وہ نہ پشتونوں کے بارے میں درست تھا نہ اب وہ پنجابیوں کے بارے میں درست ہو سکتا ہے

Mubashir Zaidi (@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

باقی صوبوں کو بری گورننس کے طعنے دینے والے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے کب پوچھیں گے کہ وہ مشکل وقت میں کہاں ہیں؟

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

کے پی میں آنیوالا سیلاب عذاب الہی ہے جبکہ سیالکوٹ میں بارش کی وجہ سے آیا ہے خواجہ آصف کا سلسلہ نسب کتنے واسطوں کے بعد عبداللہ بن ابی سے جا کر ملتا ہے ؟؟

کے پی میں آنیوالا سیلاب عذاب الہی ہے جبکہ سیالکوٹ میں بارش کی وجہ سے آیا ہے خواجہ آصف کا سلسلہ نسب کتنے واسطوں کے بعد عبداللہ بن ابی سے جا کر ملتا ہے ؟؟
A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے ایک گھٹنے والے دماغ نے دو ہفتے قبل خیبر پختونخوا میں قدرتی آفت پر یہ جواز دیا تھا۔ کسی کو معلوم ہے کہ آج پنجاب میں قدرتی آفت پر اس مریض کی کیا دلیل ہے؟

پنجاب کے ایک گھٹنے والے دماغ نے دو ہفتے قبل خیبر پختونخوا میں قدرتی آفت پر یہ جواز دیا تھا۔ 
کسی کو معلوم ہے کہ آج پنجاب میں قدرتی آفت پر اس مریض کی کیا دلیل ہے؟
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

ان چموٹوں کو چاہیے کہ اب رائے ونڈ میں میلاد کروائیں کیونکہ ان چموٹوں کے بقول گناہوں سے سیلاب آتے ہیں لیکن ویسے پنجابیوں کے گناہ اتنے زیادہ ہیں کہ آب زم زم سے بھی نہا لیں تو انکے گناہوں کی غلاضت دھلنا اور کفارہ شاید ممکن نہ ھو