⚘ (@hhabbibii) 's Twitter Profile

@hhabbibii

اللہ دیکھ رہا ھے اور وہ سب جانتا ھے💕

ID: 984301235326148609

calendar_today12-04-2018 05:24:36

11,11K Tweet

1,1K Followers

183 Following

✿__•چوہدرانی© (@chaudharaani_) 's Twitter Profile Photo

اکھیوں کےجھروکوں سے میں نے دیکھا جو سانورے تم دُور نظر آئے بڑی دُور نظر آئے بند کر کے جھروکوں کو ذرا بیٹھی جو سوچنے من میں تمہیں مُسکائے ❤ youtu.be/ssuuR3gNyKQ

⚘ (@hhabbibii) 's Twitter Profile Photo

میرابیٹاکبھی نانی کےپاس ھواورکسی وقت رونے لگ جائے تومیں کہیں بھی ھوگی میرادل ڈوبنے لگتا ھے۔کیوں؟ کیونکہ میں اصلی ماں ھوں ۔میرے میاں کی اپنی سوتیلی ماں ھے میاں تو کیا انکے ابو کو اتنے loss ھوئے۔اٹیک تک آئے مگر سوتیلی ماں کے گال کی لالی تک غائب نہ ھوئی کیوں؟ کیونکہ وہ نقلی ماں ھے

✿__•چوہدرانی© (@chaudharaani_) 's Twitter Profile Photo

کسی کی زندگی میں وہ غلطی بن کر کبھی بھی شامل نہ ہوں جس کے بعد آپ تا عمر خاموش بددعاؤں کے حصار میں آ جائیں۔ یہ خاموش بددعائیں بہت اوپر تک جاتی ہیں اور پھر انسان کو مرنے دیتی ہیں اور نا ہی جینے۔

✿__•چوہدرانی© (@chaudharaani_) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کی زندگی میں شامل ہی ہونا ہے تو وہ خوبصورت احساس بن کر شامل ہوں جو ہوا کی طرح ہر وقت گھیرے رکھے۔ بہار کی طرح چلے جانے کے بعد بھی یاد آئے تو دل کو اپنی یادوں کی مہک سے معطر اور پھول کی طرح کھلا دے💛

CRYPTO KINGDOM (@khusikibabydoll) 's Twitter Profile Photo

ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﻋﯿﺐ ﮔﻨﻮﺍﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﭼﮭﭙﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...💕 #پری_خان ❤

⚘ (@hhabbibii) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم😇 سب سے اچھا ھے آنکھیں بند کر کے ان سب نعمتوں کے بارے میں سوچنا جو کل تک نہیں تھی ۔ یہ اس مایوسی کو بھگائے گا جو آپ کو تنگ کرتی ھے سونے نہیں دیتی تنہا کرتی ھے اور آپ کی پیاری سی قیمتی مسکراہٹ چھین لیتی ھے💐💐💐 ۔ شب بخیر ٹویٹر باسیوں ❤🥰

⚘ (@hhabbibii) 's Twitter Profile Photo

میرے والد رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ پلیز سب توفیق اور ظرف کےمطابق میرے والد صاحب کی مغفرت کی دعا فرما دیں😔😖😣