میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile
میاں حماد🦁²

@hammadch39

@Miansab39

ID: 1721832514032156672

calendar_today07-11-2023 10:11:09

70 Tweet

342 Followers

289 Following

Akram Jawed (@akramjawed947) 's Twitter Profile Photo

وہ "بائیس منٹ" جو شاید میاں صاحب کبھی نہ بھول سکیں۔۔😞 انکا حساب کون دے گا۔۔؟؟؟ اللہ پاک محترمہ کلثوم نواز پر اپنی ڈھیروں رحمتیں فرمائے۔۔۔🙏 #مادرجمہوریت_کلثوم_نواز

وہ "بائیس منٹ" جو شاید میاں صاحب کبھی نہ بھول سکیں۔۔😞
انکا حساب کون دے گا۔۔؟؟؟
اللہ پاک محترمہ کلثوم نواز پر اپنی ڈھیروں رحمتیں فرمائے۔۔۔🙏
#مادرجمہوریت_کلثوم_نواز
Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

حارث رؤف ٹھیک ٹکر یا۔ کم چک کے رکھ۔ کرکٹ میچ تے ھوندے رھندے پر 6/0 تے قیامت تک انڈیا نہیں بھولے گا اور دنیا بھی یاد رکھے گی۔

میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ بنیادی مطالبات جن کو مانگنے پر میرے کشمیریوں 🍁 کو شہید کیا جا رہا ہے #AJKRightsmovement #RestoreInternetandCallServiceinAJK #AJKRightsMovement #restoreinternet 𝕄𝕚𝕒𝕟 ℍ𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 𝔸𝕝𝕚

یہ ہیں وہ بنیادی مطالبات جن کو مانگنے پر میرے کشمیریوں 🍁 کو شہید کیا جا رہا ہے  
#AJKRightsmovement #RestoreInternetandCallServiceinAJK #AJKRightsMovement #restoreinternet
<a href="/Mian_39/">𝕄𝕚𝕒𝕟 ℍ𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 𝔸𝕝𝕚</a>
میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

جب شعور شور مچاتا ہے پھر تخت لرزنے لگتے ہیں میں ہوں کشمیر میں ہوں ایکشن کمیٹی ✌️✌️ #AJKRightsmovement #ProudMoment #proudtobkashmiri

جب شعور شور مچاتا ہے 
پھر تخت لرزنے لگتے ہیں

میں ہوں کشمیر میں ہوں ایکشن کمیٹی ✌️✌️ 
#AJKRightsmovement 
#ProudMoment 
#proudtobkashmiri
میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

قاہد تحریک جناب شوکت نواز میر صاحب ♥️ #AJKRightsmovement #RestoreInternetandCallServiceinAJK #AJKRightsMovement #restoreinternet

میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

اشرافیہ کے پروٹوکول پر 62 ارب، عوام کے حصے میں محرومی! عوامی ایکشن کمیٹی کی جدوجہد ہر شہری کی آواز ہے۔ #RightsMovementAJK #Mianhammadali

میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کریں،،!! فیک خبریں پھیلانے میں مصروف ہے،،!! لانگ مارچ پُرامن طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے،،!! #RightsMovementAJK

پاکستانی میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کریں،،!!
فیک خبریں پھیلانے میں مصروف ہے،،!!

لانگ مارچ پُرامن طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے،،!!
#RightsMovementAJK
میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا بکاؤ دلال میڈیا جو جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلا رہا ہے کشمیری نہ پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستان کے کسی ادارے کے خلاف ہیں یہ جدوجہد صرف اور صرف بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جس میں حکمران طبقہ اپنی مراعات کے خاتمے کے لیے راضی نہیں۔ #RightsMovementAJK

پاکستان کا بکاؤ دلال میڈیا جو جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلا رہا ہے کشمیری نہ پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستان کے کسی ادارے کے خلاف ہیں یہ جدوجہد صرف اور صرف بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جس میں حکمران طبقہ اپنی مراعات کے خاتمے کے لیے راضی نہیں۔

 #RightsMovementAJK
میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد میں شہید تین نوجوانوں کی نمازی جنازہ ادا کر دی گئی ہزاروں افراد کی شرکت اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین۔ #RightsMovementAJK

میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

میرے کشمیر تو سلامت رہے تا قیامت رہے۔۔۔🍁 #Kashmir #AJKRightsmovement #RestoreInternetandCallServiceinAJK #AJKRightsMovement #restoreinternet

میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

#آزادکشمیر۔ احتجاج ختم کرانے کی پر ممکن کوشش کریں گے، امیر مقام #AJKRightsmovement #RightsMovementAJK

میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ ، احسن اقبال، سردار یوسف، مسعود خان، قمر زمان کائرہ اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر مشتمل مذاکراتی ٹیم مظفراباد پہنچ گئی ہم امید کرتے ہیں کہ انشاءاللہ اس کا کچھ حل نکلے گا اور میرے کشمیر میں امن ہوگا لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا ہوں گی

رانا ثنا اللہ ، احسن اقبال، سردار یوسف، مسعود خان، قمر زمان کائرہ اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر مشتمل مذاکراتی ٹیم مظفراباد پہنچ گئی
ہم امید کرتے ہیں کہ انشاءاللہ اس کا کچھ حل نکلے گا اور میرے کشمیر میں امن ہوگا لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا ہوں گی
میاں حماد🦁² (@hammadch39) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کو گالی دینے والا اور پاکستانی جھنڈے کی بے حرمتی کرنے والا میرے جوتے کی نوک پر۔ #PakistanZindabad #AJKRightsmovement #RestoreInternetandCallServiceinAJK #AJKRightsMovement #restoreinternet