Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile
Zainab Khan...

@hadeedkhan786

Hākunā mātātā 🤞😉

ID: 1761064043094159360

calendar_today23-02-2024 16:23:20

283 Tweet

62 Followers

488 Following

Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

نقص ہی تو ہیں جو ہمیں انوکھا بناتے ہیں، جیسے ٹوٹے ہوئے شیشے دھوپ میں چمک اٹھتے ہیں، نقص ہیں تو کمال ہے، خرابیاں ہیں تو سنوارنے کا فن ہے 🖤🥀۔

نقص ہی تو ہیں جو ہمیں انوکھا بناتے ہیں،  
جیسے ٹوٹے ہوئے شیشے دھوپ میں چمک اٹھتے ہیں،    
نقص ہیں تو کمال ہے،  
خرابیاں ہیں تو سنوارنے کا فن ہے
🖤🥀۔
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

پوری کائنات سکون میں ہے، نہ کوئی جلدی میں ہے، نہ کوئی ضد کر رہا ہے، نہ کوئی پریشان ہے، سوائے انسان کے.........

پوری کائنات سکون میں ہے، نہ کوئی جلدی میں ہے، نہ کوئی ضد کر رہا ہے، نہ کوئی پریشان ہے،
 سوائے انسان کے.........
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

جب تُم 21 سے 25 سال کی عُمر میں پہنچو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ کوئی تعلیم کیوں چھوڑ دیتا ہے، کوئی کیوں چُپ رہنے لگتا ہے، کسی کو کیوں تنہائی اچھی لگتی ہے ،کوئی اپنی مُحبت ،دوست اور خواب کیوں چھوڑ دیتا ہے، جب تُم گھر والوں پہ بوجھ بنو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ کوئی کیوں بدلتاہے_

جب تُم 21 سے 25 سال کی عُمر میں پہنچو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ
کوئی تعلیم کیوں چھوڑ دیتا ہے، کوئی کیوں چُپ رہنے لگتا ہے، کسی کو کیوں تنہائی اچھی لگتی ہے ،کوئی اپنی مُحبت ،دوست اور خواب کیوں چھوڑ دیتا ہے، جب تُم گھر والوں پہ بوجھ بنو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ کوئی کیوں بدلتاہے_
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں کہ تمہارے پاس کچھ قیمتی ہو جو لوگ تم سے جلیں بعض اوقات تو لوگ تمہاری مسکراہٹ سے جلتے ہیں اس لیے کہ تم زندگی کے بوجھ اٹھا کر بھی مسکراتے ہو🤞💌

Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ شخص جس سے تم ملو، تم سے تمہارے کام، شادی، اور گھر کے بارے میں پوچھتا ہے، جیسے کہ زندگی کوئی خریداری کی فہرست ہو، کوئی کبھی یہ نہیں پوچھتا: "کیا تم خوش ہو؟" 🖤💌

ہر وہ شخص جس سے تم ملو، تم سے تمہارے کام، شادی، اور گھر کے بارے میں پوچھتا ہے، جیسے کہ زندگی کوئی خریداری کی فہرست ہو، کوئی کبھی یہ نہیں پوچھتا: "کیا تم خوش ہو؟"
🖤💌
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

کیوں نا اداسی کو چھوڑ کر مسکرایا جاۓ۔۔ حقیقتوں کو نظر انداز کر کے سپنے دیکھے جائیں 😇۔کون سا کرایہ لگناہے 😎۔ بری یادوں کی بجاۓ اچھی یادوں کی کشتی پر سوار ہو کر آج سوچوں کی سمندر میں پارٹی کی جاۓ ۔🎉۔ تو کیا کہتے ہیں سب کہ تھوڑی دیر کے لیے زندگی گزارنے کی بجاۓ جی نا لیں ہم 🕊️🎉۔

کیوں نا اداسی کو چھوڑ کر مسکرایا جاۓ۔۔
حقیقتوں کو نظر انداز کر کے سپنے دیکھے جائیں 😇۔کون سا کرایہ لگناہے 😎۔
بری یادوں کی بجاۓ اچھی یادوں کی کشتی پر سوار ہو کر آج سوچوں کی سمندر میں پارٹی کی جاۓ ۔🎉۔
تو کیا کہتے ہیں سب کہ تھوڑی دیر کے لیے زندگی گزارنے کی بجاۓ جی نا لیں ہم  🕊️🎉۔
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

جب انسان نے پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کے لیے ایک پُتلا بنایا تو اُسی لمحے وہ یہ جان گیا تھا کہ وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے۔...

جب انسان نے پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کے لیے ایک پُتلا بنایا تو اُسی لمحے وہ یہ جان گیا تھا کہ وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے۔...
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

*"مجھے نہیں معلوم کل میرے لیے کیا منتظر ہے، لیکن میں اللہ پر بھروسا کرتا ہوں کہ وہ میرے لیے وہی چیز چنے گا جو میرے حق میں بہتر ہو۔"* 🩶💌🕊️

*"مجھے نہیں معلوم کل میرے لیے کیا منتظر ہے، لیکن میں اللہ پر بھروسا کرتا ہوں کہ وہ میرے لیے وہی چیز چنے گا جو میرے حق میں بہتر ہو۔"*
🩶💌🕊️
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

Greetings to all kind-hearted and beautiful people....💌 I need a little help from you all. Actually, I have applied for the transcript of my Bachelor of Science in Zoology (BS Zoology). Can you please help me figure out where I can apply with this degree?

Greetings to all kind-hearted and beautiful people....💌
I need a little help from you all.
Actually, I have applied for the transcript of my Bachelor of Science in Zoology (BS Zoology).
Can you please help me figure out where I can apply with this degree?
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا تصور سب سے پہلے بلے شاہ نے پیش کیا چل بلیا اتھے چل جتھے سارے انّے 🕊️😁

پاکستان کا تصور سب سے پہلے بلے شاہ نے پیش کیا چل بلیا اتھے چل جتھے سارے انّے
🕊️😁
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

" انتظار نہ کرو, وقت کبھی درست نہیں ہوگا, وہیں سے شروع کریں جہاں آپ کھڑے ہیں, موجودہ وسائل کا استعمال کریں اور کام مکمل کریں🕊️💌💝 ." نپولین ہل

" انتظار نہ کرو, وقت کبھی درست نہیں ہوگا, وہیں سے شروع کریں جہاں آپ کھڑے ہیں, موجودہ وسائل کا استعمال کریں اور کام مکمل کریں🕊️💌💝 ."

نپولین ہل
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

تم میرے دل کے باغ کاوہ پھول ہو جسے میں نے بڑے نازوں سے پالا۔۔جس کی ہمشہ حفاظت کی ،جس کو بنانے میں میری عمر لگ گئ ۔۔لیکن ۔۔جب خوشبو دینے کا وقت پہنچا تو کوئ اور توڑ کر لے گیا ۔۔جس کادکھ مجھے عمر بھر رہے گا 🍂🍁

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى." "ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے🍁🍂

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى."
"ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے🍁🍂
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیزکردیتی ہیں۔خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ آسمان سےکڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔حبس کا موسم ہو تو یہ بہار، اندھیرا ہو تو روشنی،کہیں پر رات ہو تو دن اور دکھ کو سکھ میں تبدیل کرنےکا وصف بیٹیوں کےپاس ہے

بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیزکردیتی ہیں۔خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ 
آسمان سےکڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔حبس کا موسم ہو تو یہ بہار، اندھیرا ہو تو روشنی،کہیں پر رات ہو تو دن اور دکھ کو سکھ میں تبدیل کرنےکا وصف بیٹیوں کےپاس ہے
Zainab Khan... (@hadeedkhan786) 's Twitter Profile Photo

"ہم سب زندگی کے کسی مقام پر کسی نا کسی انسان کی ڈپریشن کی وجہ ضرور بنے ہوں گے۔ ہم سب کسی نا کسی کے مجرم ہیں مُردوں کو چھوڑ کر "زندہ لوگوں" کی قدر کیجئیے کوشش کیجئیے کہ کم از کم آپکی وجہ سے کسی کو "زندگی بوجھ" نہ لگے.

"ہم سب زندگی کے کسی مقام پر کسی نا کسی انسان کی ڈپریشن کی وجہ ضرور بنے ہوں گے۔
ہم سب کسی نا کسی کے 
مجرم ہیں 
مُردوں کو چھوڑ کر "زندہ لوگوں" کی قدر کیجئیے 
کوشش کیجئیے کہ کم از کم آپکی وجہ سے کسی کو
"زندگی بوجھ" 
نہ لگے.