حیدر گجر (@gu78823517abbas) 's Twitter Profile
حیدر گجر

@gu78823517abbas

👍follow for permanent follow back

ID: 1513470051839401984

calendar_today11-04-2022 10:53:01

11,11K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

فروری 2024 میں مرزا آفریدی کے حجرے پر ن لیگی امیدوار شاہ جی گل کا جلسہ۔ جبکہ 2024 الیکشن کے دوران مرزا آفریدی شاہ جی گل کے ہمراہ۔ PTI کی قیادت عمران خان اور بے شمار کارکنوں اور لیڈرز کی قربانیوں کا صلہ اس امیرزادے کو دینے پر بضد ہے۔

Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی جھنڈے کے ساتھ نفرت کرنے والے ہر بندے سے ہمیں نفرت ہے۔ یہ جھنڈا ہمیں اپنی جان سے پیارا ھے ۔ پاکستان زندہ باد۔

پاکستانی جھنڈے کے ساتھ نفرت کرنے والے ہر بندے سے ہمیں نفرت ہے۔
یہ جھنڈا ہمیں اپنی جان سے پیارا ھے ۔ 
پاکستان زندہ باد۔
Maleeka Ali Bokhari (@malbokhari) 's Twitter Profile Photo

Stand with Azhar Mashwani (official), an upright, honest and loyal activist/ worker of PM Imran Khan and PTI. Azhar and his family paid a heavy price, and should be rewarded for his longstanding contribution. He deserves this Senate ticket.

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

محترم قیادت کیا آپ کو خان صاحب کی جان کی ذرا بھی پرواہ نہیں ان کی طبیعت خراب ہے اور أپ لوگوں نے صبح سے ایک ٹویٹ تک نہیں کی پریس کانفرنس تو دور کی بات IMRAN KHAN PTI Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan Hammad Azhar Ali Amin Khan Gandapur #ImranKhanHasLifeThreat

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

اسلام کے شیر،بشریت کی جنگ لڑنے والے حریت پسند اور اقصی کی آزادی کے علمبردار ،شہید کے جنازے میں بزدلوں،غلاموں اور استعمار کے آلہ کاروں کا کیا کام؟؟؟؟

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف صاحب حسینہ واجد کے انجام سے عبرت پکڑیں اور آرام سے مستعفی ہو جائیے

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

ایشو یہ نہیں تھا کہ حسینہ واجد کس ملک کے قریب تھیں، اصل مسئلہ یہ تھا کہ وہ اپنے عوام سے دور تھیں، ہر اہم عہدے پر ان کا بندہ تعینات تھا، لیکن عوامی مینڈیٹ نہیں تھا اس لئے ان کا جانا پڑا۔ سنو نیوزSUNO NEWS HD پر گفتگو۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

سیاسی مخالفین کی گرفتاریاں ،سوشل میڈیا پر قدغنیں،پابندیاں اور پھانسیاں ۔۔۔اس عورت نے اقتدار بچانے کے لئے طاقت کا بے جا استعمال کیا لیکن ریاستی طاقت کو عوامی طاقت کے سامنے سر جھکانا پڑا ، حسینہ واجد کے فرار میں سبق یہ ہے کہ معاشی ترقی سب کچھ نہیں ہوتی عوام پابندیاں قبول نہیں کرتے

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے ظالم اور مسلط حکمرانوں بنگلہ دیش سے سبق سیکھ لو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے

پاکستان کے ظالم اور مسلط حکمرانوں بنگلہ دیش سے سبق سیکھ لو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

میاں اسلم اقبال کی یہ تقریر تو ہر صورت وائرل ہونی چاہیے ۔۔۔۔۔ x.com/Kambohdesigner…

Hablb Akram (@hablbakram) 's Twitter Profile Photo

اگر موجودہ حکومت کی ساری جماعتیں مل بھی جائیں تب بھی اتنے لوگ اکٹھے نہیں کرسکتے تھے جتنے لوگ آج صوابی جلسے میں عمران خان کے جیل میں قید ہونے کے باوجود اکھٹے ہوئے ہیں، اور اندازہ اگر عمران خان یہاں موجود ہوتا تو کیا مناظر ہوتے!

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

شیخ حسینہ کا ہیلی کاپٹر اُڑا تو مجھے یاد آیا یہ اس خطے میں تیسرا واقع ہے اس سے پہلے اشرف غنی بھاگے تھے اور پھر سری لنکن وزیراعظم بھاگے تھے انقلاب ہمارے اردگرد بار بار دستک دے رہا ہے یہ ہمارے لیے وارننگ ہے حضرت علی کا قول ہے کہ کفر کی حکومت چل سکتی ہے ظلم کی نہیں ! مشاہد حسین سید۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

حسینہ واجد کے ارد گرد بھی ایسے ہی دانشور جمع تھے جو اسے بتاتے تھے کہ تم نے کمال کر دیا ، کچل کر رکھ دیا سب کو ، قدم بڑھاؤ ۔۔۔اب دنیا میں کوئی اور ماڈل ڈھونڈو ۔۔ یہ ماڈل تو وڑ گیا

حسینہ واجد کے ارد گرد بھی ایسے ہی  دانشور جمع تھے جو اسے بتاتے تھے کہ تم نے کمال کر دیا ، کچل کر رکھ دیا سب کو ، قدم بڑھاؤ ۔۔۔اب دنیا میں کوئی اور ماڈل ڈھونڈو ۔۔ یہ ماڈل تو وڑ گیا
salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

یہ کہنا کہ پارلیمان سپریم یا بالادست ادارہ پے اور اس کے بنائے قانون کو عدالتیں کالعدم قرار نہیں دے سکتیں آئین پاکستان سے لاعلمی ہے۔ آئین پاکستان عدالتوں کو اختیار دیتا ہے کہ پارلیمان کے بنائے قانون کو جو آئین سے متصادم ہو کالعدم قرار دیں۔ سپریم کورٹ آئینی نظام کی آخری محافظ ہے۔

Tejasswi Prakash (@tiju0prakash) 's Twitter Profile Photo

I just want to ask Modi ji Is this what we have achieved?? Global humiliation.. Please step down after this embarrassing defeat 🙏 We, as a nation, deserve a better Prime Minister. #ceasefire #IndiaPakistanWar2025

I just want to ask Modi ji
Is this what we have achieved?? Global humiliation..
Please step down after this embarrassing defeat 🙏
We, as a nation, deserve a better Prime Minister.
#ceasefire 
#IndiaPakistanWar2025
Tejasswi Prakash (@tiju0prakash) 's Twitter Profile Photo

China has occupied 40,000 sq km of Indian land in Ladakh that’s 4 times the size of Kashmir. But no Indian feels the rage. No one dares to say we must take our land back from China. And the media? They're too scared to even speak.