
Naveed Ahmed Khan
@generalski74750
ID: 1831789885436366848
05-09-2024 20:22:11
2,2K Tweet
218 Followers
1,1K Following






ویلڈن ٹیم انصافینز پاور 👏 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پلان_دو_تحریک_چلاؤ




Asif Khan Ahmdani اگر میں پاکستان کا بااختیار وزیراعظم بن جاؤں، تو سب سے پہلے ان فوجی جرنیلوں کو قانون کے کٹہرے میں لاؤں گا جو ملک کو پیچھے سے چلاتے ہیں، کرپشن کرتے ہیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں—جیسے حالیہ بلوچستان میں انسانی حقوق کے کارکن گلزار دوست کی جبری گمشدگی۔ سچائی کی تلاش

دوٹوک پیغام دے رہا ہوں کہ تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ عمران خان Saba Zahid





Ahmad Noorani احمد مہربانی کر کے آواز اٹھاؤ



