فیضی (@ftahir_001) 's Twitter Profile
فیضی

@ftahir_001

غریب پاکستان کا بدتمیز شہری
#PMLN

ID: 1716605607762173952

calendar_today24-10-2023 00:01:20

19,19K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

آج سب سے بڑا دن ہے، آج عرفہ ہے آج حج کا نکتۂ عروج ہے، عبادت کی معراج ہے #حج_1446هـ #حج۲۰۲۵

فیضی (@ftahir_001) 's Twitter Profile Photo

لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك والملك، لا شريك لك عرفات کا پہاڑ فجر کے وقت

Hassan Khan (@hassank0786786) 's Twitter Profile Photo

معیشت کو بہتر کرنے کے لیے ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ ہر شے دی قیمت ودا کہ خود سارے مل جل کہ گل شرے اڑا رہے ہیں۔ عوام کی 2E میں مہنگی بجلی پٹرول دے کر پھاڑ شڈی ۔۔ اخے ہم معیشت بہتر کر رہے۔ #StopElectricityExtortion

معیشت کو بہتر کرنے کے لیے ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ ہر شے دی قیمت ودا کہ خود سارے مل جل کہ گل شرے اڑا رہے ہیں۔
عوام کی 2E میں مہنگی بجلی پٹرول دے کر پھاڑ شڈی ۔۔
اخے ہم معیشت بہتر کر رہے۔
#StopElectricityExtortion
کُکُو اُوپل🇵🇰 (@kukuuppal) 's Twitter Profile Photo

عید مبارک اج مجھے بھی طیبہ راجہ کے ساتھ ایک پیج پر انا پڑا۔ ایک عورت کے ساتھ دو خاوند نہ ہوتے شیطان نہ کہلاتے۔

عید مبارک 
اج مجھے بھی طیبہ راجہ کے ساتھ ایک پیج پر انا پڑا۔ 
ایک عورت کے ساتھ دو خاوند نہ ہوتے  شیطان نہ کہلاتے۔
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی پر پنجاب بھر میں جس طرح ضلعی انتظامیہ بالخصوص ستھرا پنجاب کے ورکرز نے متحرک ہوکر اپنے فرائض دیانتداری سے سر انجام دیئے،پنجاب بھر میں آلائشیں اٹھائیں،گلی محلوں کی صفائی کی اور سڑکوں کو فنائل اور عرق گلاب سے دھویا،اس تاریخی صفائی آپریشن پر آپ سب کو بہت شاباش۔

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور اہلکاروں نے صوبہ بھر میں اس قدر گرمی میں جس لگن اور محنت سے اپنے فرائض سرانجام دیے اور شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کے اعلیٰ معیار قائم کیے، میں نے ان کو شاباش کے طور پر دس ہزار روپیہ فی کس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجھے آپ سب کی قدر ہے! آپ کا

فیضی (@ftahir_001) 's Twitter Profile Photo

بالکل اسی طرح ایک کھوتا لڑائی لڑنے کی کوشش کر رہا ہے ہن سمجھدار تسی آپ او سمجھ جاو

احمد علی (@aliahmad8731) 's Twitter Profile Photo

India must prove itself to be a responsible country. And remain peaceful. Otherwise, Pakistan has only exercised its right to self-defense so far, and India has not been able to assess its losses to this day. 💪🇵🇰

Syed Amjad (@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ  اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔ القرآن ۔ آمین ثم آمین 🤲 🤲

Government of Pakistan (@govtofpakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

احمد علی (@aliahmad8731) 's Twitter Profile Photo

عمران یاہو ولد نیتن یاہو شکل بھی کتنی ملتی ہے نا بلکل اپنے باپ پر ہی گیا ہے ہمارا کتا 🖐🖐🖐🖐

عمران یاہو 
ولد نیتن یاہو
شکل بھی کتنی ملتی ہے نا بلکل اپنے باپ پر ہی گیا ہے ہمارا کتا  
🖐🖐🖐🖐
Bixma H (@night_faqeerni) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبد القدیر کاجنازہ نہ پڑھنا، کشمیر کاجھنڈا نہ پکڑنا، اسرائیل کامذمت نہ کرنا اور انڈیا کو سپورٹ کرنا، غداری نہیں تو اور کیا ھے،

فیضی (@ftahir_001) 's Twitter Profile Photo

چاچو کی چالاکیاں سپریم کورٹ ججز ٹرانسفر کیس میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا ججوں کے ٹرانسفر کو آئینی اقدام قرار دیا گیا اب دیکھنا یہ ہے کہ جسٹس ڈوگر قائم مقام کی بجائے مستقل کب ہوتے ہیں قوم یوتھیاپا کے یوتھیاپا کا وقت ہوا چاہتا ہے اڈیالہ جیل سے خبر ہے کہ قیدی پاگل ہو چکا

فیضی (@ftahir_001) 's Twitter Profile Photo

چاچو کی چالاکیاں دفعہ کرو باقی سب کچھ امریکی صدر ٹرمپ کی میڈیا ٹاک نے قوم یوتھیاپا اور قوم مودیا کے گندے مورچوں میں جو آگ لگائی اس کی چیخیں سننے سے دل کو سکون مل رہا ہے سکون کی وجہ سے ٹرمپ کو داد دینا بنتی ہے