Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq) 's Twitter Profile
Faisal 🇵🇰

@fmshafiq

A student of geopolitical strategic studies. A blogger.. mobile.twitter.com/search/from:@f…

ID: 146364783

linkhttp://www.horizontalviews.com calendar_today21-05-2010 07:25:51

27,27K Tweet

6,6K Followers

3,3K Following

شیخ رفاقت❣️ (@rsheikh95) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات کچھ الفاظ انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں جیسے کسی نے اپنے چچا کو آواز دی لیلے۔۔۔۔۔ لیلے۔۔۔۔۔۔۔ چچا نے کان جان بوجھ کر بند رکھے لیکن سننے والے نے سن کر ملک ہی تباہ کر دیا

بعض اوقات کچھ الفاظ انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں

جیسے کسی نے اپنے چچا کو آواز دی

لیلے۔۔۔۔۔

لیلے۔۔۔۔۔۔۔

چچا نے کان جان بوجھ کر بند رکھے

لیکن سننے والے نے سن کر ملک ہی تباہ کر دیا
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں گند کے ڈھیر کے پاس سے گزر کر بچے سکولوں میں یہ سیکھنے جاتے ہیں کہ "صفائی نصف ایمان ہے” #آفاق_سومرو

پاکستان میں گند کے ڈھیر کے پاس سے گزر کر بچے سکولوں میں یہ سیکھنے جاتے ہیں کہ
"صفائی نصف ایمان ہے”
#آفاق_سومرو
Abdul Mateen (Kohistani) (@princemateenk) 's Twitter Profile Photo

جب نام پکارے جائیں گے سب اہل وفا کے تب یارو میں بھی تو پکارا جائوں گا #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

جب نام پکارے جائیں گے
سب اہل وفا کے تب یارو
میں بھی تو پکارا جائوں گا
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
IQBAL_warraich (@iqb_66) 's Twitter Profile Photo

دوستو عید کے بعد صرف ان کی پرموشن لسٹ لگے گی جو رسپانس دیتے ہیں باقی سب کو سلام ہو گا ۔

تلخ و شیریں (@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر ان دوستوں کو فالو کیجیے اور ثواب دارین حاصل کیجیے Shafqat Ch ‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب شیخ رفاقت❣️ تلخ و شیریں Sohail Ahmed MUNeeB AhmAD Faisal 🇵🇰 Afaq somroo یہ ہیں محبت بانٹنے والے محبتوں کے امین #محبت_مافیا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
ان دوستوں کو فالو کیجیے اور ثواب دارین حاصل کیجیے
Shafqat Ch
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
شیخ رفاقت❣️
تلخ و شیریں
Sohail Ahmed
MUNeeB AhmAD
Faisal 🇵🇰
Afaq somroo
یہ ہیں محبت بانٹنے والے محبتوں کے امین
#محبت_مافیا
شیخ رفاقت❣️ (@rsheikh95) 's Twitter Profile Photo

تم لوگ پہلے خان کے نام پر ایسی بکواس کرتے رہو فالور بھی مل چکے جھولی میں ڈالر بھی برابر گرتے ہوں گے سڑک چھاپی سے خان کے نام کا چورن بیچتے ہوئے سلیبرٹی تک کا سفر انجوائے کرو۔ گوہر کو ایسی کسی مجلس کا پیٹرن انچیف بنا لو بے شرمی وراثت میں نہیں ملتی غیرت ہو شرم آنے جانے والی چیز ہے

Sarfraz Malik (@mianpuri_925) 's Twitter Profile Photo

سیدھی سی بات یے خان سے مشاور کرو پہلے پھر جو خان کہتا ہےاس مطابق بجٹ پیش کرو نہیں تو ھم وہ پاور ہیں جن کے بارے خان نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا میرا ہتھیار ہے۔اور دشمن کہتے ہیں کہ PTI کا سوشل میڈیا بڑا تگڑا ہے Ali Amin Khan Gandapur PTI Murad Saeed

سیدھی سی بات یے خان سے مشاور کرو پہلے پھر جو خان کہتا ہےاس مطابق بجٹ پیش کرو نہیں تو ھم وہ پاور ہیں جن کے بارے خان نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا میرا ہتھیار ہے۔اور دشمن کہتے ہیں کہ PTI کا سوشل میڈیا بڑا تگڑا ہے
Ali Amin Khan Gandapur
PTI
Murad Saeed
شیخ رفاقت❣️ (@rsheikh95) 's Twitter Profile Photo

Then why did you run away to escape?? Come forward Though Muslim world is not united but Iran told you muslikms are not coward Shit on your face you #coward

تلخ و شیریں (@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے سر جھکا کر جینے کیلیے بچیاں نچانی پڑتی ہیں زندہ باد ایران🇳🇪

سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے
سر جھکا کر جینے کیلیے بچیاں نچانی پڑتی ہیں
زندہ باد ایران🇳🇪
شیخ رفاقت❣️ (@rsheikh95) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی 4٪ پر آ گئی تھی 50 سال کی کم ترین سطح پر پھر حکومت نے سوچا زیادہ ریکارڈ لگا کر بھی کیا کرنا۔ چلو تھوڑی سی مہنگائی کر ہی دیں۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے

مہنگائی 4٪ پر آ گئی تھی 50  سال کی کم ترین سطح پر

پھر حکومت نے سوچا زیادہ ریکارڈ لگا کر بھی کیا کرنا۔ چلو تھوڑی سی مہنگائی کر ہی دیں۔۔۔

کیا فرق پڑتا ہے