فائزہ (@fk_faizakhanm) 's Twitter Profile
فائزہ

@fk_faizakhanm

ID: 1928252049776672768

calendar_today30-05-2025 00:49:01

276 Tweet

16 Followers

13 Following

Zumar Yousaf (@wajizafar_2) 's Twitter Profile Photo

تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے #داستان_دل

تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا 
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے
#داستان_دل
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

اتنا بھی کیا خود کو کسی کے لیے غرق کرنا ٹھیک ہے کوئی تھا، اب نہیں ہے بات ختم #داستان_دل

اتنا بھی کیا خود کو کسی کے لیے غرق کرنا
 ٹھیک ہے کوئی تھا، اب نہیں ہے بات ختم
#داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم بھلے تمہاری نظر میں تم بے بس ہو مگر حقیقت یہ ہے کے اُسنے ہر فیصلہ تمہارے ہاتھ میں دے رکھا ہے کے "چاہو تو مجھ سے خفا رہ کر سب گنوا دو اور چاہو تو مجھ کو منا کر وہ بھی پا لو جو کوئی پا نہیں سکا۔" ❤️ 💯 #داستان_دل

السلام علیکم 
بھلے تمہاری نظر میں تم بے بس ہو مگر حقیقت یہ ہے کے اُسنے ہر فیصلہ تمہارے ہاتھ میں دے رکھا ہے کے "چاہو تو مجھ سے خفا رہ کر سب گنوا دو اور چاہو تو مجھ کو منا کر وہ بھی پا لو جو کوئی پا نہیں سکا۔" ❤️ 💯
 #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

میرے خلاف پانچ دنوں سے کمپین چلی چونکہ میں انتخابات میں مصروف تھا میں جواب نہ دے سکا، تو کچھ اشعار عرض ہیں وہ ایک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں، ہماری کمیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں، وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں تک پھٹی ہوئی ہیں، ہماری پگڑی اُچھالنے میں لگے ہوئے ہیں سہیل آفریدی

خانم (@khanmhon) 's Twitter Profile Photo

جب ایک قوم امر بالمعروف پر کھڑی ہو جاتی ہے تو برائی کرنے والوں میں یہ خوف پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر وہ برائی کریں گے تو معاشرے میں ان کی جگہ ختم ہو جائے گی۔ ہمیں ایک خوددار اور غیرت مند قوم بننا ہے۔

رشک ناہید (@rashke_naheed) 's Twitter Profile Photo

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ! اے كُنْ فَيَكُونُ کے مالک، ہمارے ہر ان شاء اللہ کو الحمدللہ میں بدل دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️ #داستان_دل

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!
اے كُنْ فَيَكُونُ کے مالک، ہمارے ہر ان شاء اللہ کو الحمدللہ میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

 #داستان_دل
فائزہ (@fk_faizakhanm) 's Twitter Profile Photo

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ! *زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر دیں کسی کو تو* *دعائیں ، وقت، اعتبار، ، ایمانداری ، مخلصی دیں۔ ✨♥️* #داستان_دل

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!
*زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر دیں کسی کو تو* 

 *دعائیں ، وقت، اعتبار، ، ایمانداری ، مخلصی دیں۔ ✨♥️*
 #داستان_دل
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *اے اللہ!* ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں ایسا شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں۔ ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹی اتار دے اور ہماری اصلاح فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ #داستان_دل

السلام علیکم 
*اے اللہ!*
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں ایسا شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں۔ ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹی اتار دے اور ہماری اصلاح فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
 #داستان_دل
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔ ❤️ 💯 #داستان_دل

السلام علیکم 
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔ ❤️ 💯
 #داستان_دل
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے، اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے.🙂‍↔️ 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے، 

اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے 

تو وہ انسان ہی ہے.🙂‍↔️

<a href="/7n_Star_/">𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃</a> 
#داستان_دل #قومی_زبان
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

بقول ان کے ۔۔۔۔اپ کا اکاؤنٹ عمران خان کا ہی اکاؤنٹ ہے تو اپ یہیں سے کہہ دو کہ میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا🤧🤭😂😂😂🤧

Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@saif_pit) 's Twitter Profile Photo

پوچھتے ہو وہ کیسی ہے اپنی تحریروں جیسی ہے الجھی ہوئی اور مبہم سی ہاتھوں کی لکیروں جیسی ہے روتے ہوئے جو ہنس پڑتی ہے ان پُرنَم آنکھوں جیسی ہے عیاں ہو کر بھی مَخفی ہے سِیپ کے موتی جیسی ہے سب سے مل کر بھی جدا ہے سب رنگوں کی خوبصورتی جیسی ہے۔ #داستان_دل جادوگر

پوچھتے ہو وہ کیسی ہے
اپنی تحریروں جیسی ہے
الجھی ہوئی اور مبہم سی
ہاتھوں کی لکیروں جیسی ہے
روتے ہوئے جو ہنس پڑتی ہے
ان پُرنَم آنکھوں جیسی ہے
عیاں ہو کر بھی مَخفی ہے
سِیپ کے موتی جیسی ہے
سب سے مل کر بھی  جدا ہے
سب رنگوں کی خوبصورتی جیسی ہے۔

#داستان_دل 

جادوگر
★𝐖𝐀𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 Baloch✶ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@wali_h_) 's Twitter Profile Photo

کوئی لفظوں کے لیے بیٹھا رہا کسی نے آنکھیں پڑھ لی 💥 محض ہجر کے پنوں پر کہانی کون لکھتا ہے وصل بھی لازم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قصہ گوئی کے لیے 💫❤️ #داستان_دل ★𝗪𝗮𝗹𝗶 𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 𝗕𝗮𝗹0𝗰𝗵★ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

کوئی لفظوں کے لیے بیٹھا رہا کسی نے آنکھیں پڑھ لی
💥
محض ہجر کے پنوں پر کہانی کون لکھتا ہے
وصل بھی لازم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قصہ گوئی کے لیے 
💫❤️
#داستان_دل 
<a href="/Mir__wali/">★𝗪𝗮𝗹𝗶 𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 𝗕𝗮𝗹0𝗰𝗵★ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ</a>
فائزہ (@fk_faizakhanm) 's Twitter Profile Photo

*کہتے ہیں عورت سے محبت کرنا اور اسے سمجھنا بہت مشکل ہے... کیا واقعی؟* ایک پھول؟ گجرا؟ اُس سے جان بوجھ کر ہار جانا؟ دروازہ کھول دینا؟ وفاداری؟عزت کرنا؟ ساتھ نماز پڑھ لینا؟ جھوٹ نہ بولنا؟ اس کے ساتھ کھانا کھا لینا؟ اُس کے حق میں بولنا؟ *ہاں شاید واقعی مشکل ہے #داستان_دل

*کہتے ہیں عورت سے محبت کرنا اور اسے سمجھنا بہت مشکل ہے... کیا واقعی؟*
ایک پھول؟ گجرا؟ 
اُس سے جان بوجھ کر ہار جانا؟
 دروازہ کھول دینا؟
وفاداری؟عزت کرنا؟ 
ساتھ نماز پڑھ لینا؟ جھوٹ نہ بولنا؟
اس کے ساتھ کھانا کھا لینا؟ اُس کے حق میں بولنا؟
*ہاں شاید واقعی مشکل ہے
 #داستان_دل
فائزہ (@fk_faizakhanm) 's Twitter Profile Photo

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ! *یقین ایسا رکھو کہ سامنے سمندر ہو* *اور تم کہو راستہ میرا اللہ بنائے گا 👀♥* #داستان_دل

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!
*یقین ایسا رکھو کہ سامنے سمندر ہو*
*اور تم کہو راستہ میرا اللہ بنائے گا 👀♥*

 #داستان_دل