Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile
Fatima

@fatima__pari

نماز نیند سے بہتر ہے
آپ زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ آپ جیسی زندگی کیلئے ترستے ہیں۔ اپنے رب کا ہمیشہ شکر ادا کرو

ID: 1843151959852752896

calendar_today07-10-2024 04:51:37

542 Tweet

276 Followers

445 Following

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

یہ انقلاب ہے یہ انقلاب ہے حقیقی آزادی کا یہ آغاز ہے #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

یہ انقلاب ہے یہ انقلاب ہے
حقیقی آزادی کا یہ آغاز ہے

#اب_احتجاج_نہیں_انقلاب
Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

بے فکر ہو جائیں ڈی چوک میں انقلاب اور عمران خان کی خاطر بہایا گیا خون کسی ڈیل کی نظر نہیں ہونے دیا جائے گا #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

انقلاب کے تاریخی مناظر! آزادی آزای کے نعروں کی گونج #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

Oppression against PTI and Imran Khan continues, and now an unconstitutional amendment is threatening public rights. Time to fight back! #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ لوگ ہیں جن سے کمپنی خوفزدہ ہے الله ان كی حفاظت کریں انشاء اللہ جلد واپس آئینگے ❤️ #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

یہ ہے وہ لوگ ہیں جن سے کمپنی خوفزدہ ہے 
الله ان كی حفاظت کریں انشاء اللہ جلد واپس آئینگے ❤️

#اب_احتجاج_نہیں_انقلاب
Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

*_وہ جو جیل میں ہے وہ اپنے حصے کی جنگ لڑ کر جیت چکا، اب معاشرے کو اپنی بقاء کیلئے اپنے حصے کی جنگ لڑنا ہوگی_* #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

*_وہ جو جیل میں ہے وہ اپنے حصے کی جنگ لڑ کر جیت چکا، اب معاشرے کو اپنی بقاء کیلئے اپنے حصے کی جنگ لڑنا ہوگی_*

#اب_احتجاج_نہیں_انقلاب
Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

*_بتا آیا ہوں دشمن کو کہ اس سے تو بڑا ہوں میں۔۔۔🔥_* *_ #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

*_بتا آیا ہوں دشمن کو کہ اس سے تو بڑا ہوں میں۔۔۔🔥_*

*_

#اب_احتجاج_نہیں_انقلاب
Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

پہلے نیٹ بند پھر سڑکیں بند پھر دکانیں مارکیٹیں بند اب سکول اور کالج بند پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا 😛 #ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

*_کل ملا کر اب تک کی صورتحال_* *_قیدی نمبر 804 جیت رہا ہے۔_* *_عمران ریاض خان_*♥️🔥 #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

*_تم بھی بولو ۔ میں بھی بولوں۔ چھوٹا بھی بولے۔ بڑا بھی بولے۔ جوان بھی بولے۔ بوڑھا بھی بولے۔ سب مل کر بولو اور زور سے بولو کہ:_* *_ترمیم یتیم اے۔_*😶‍🌫 #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر

Shahida (@shahidaa_1) 's Twitter Profile Photo

سدرا پروموشن میں 650 فالورز کا اضافہ پائیں ریٹویٹ + فالو کریں اور فالو بیک 💯دیں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا 🆔مینشن کریں اور ساتھ میں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں

سدرا پروموشن میں 650 فالورز کا اضافہ پائیں 

ریٹویٹ + فالو کریں اور فالو بیک 💯دیں
لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا 🆔مینشن کریں

اور ساتھ میں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

جب چائے پیتے ہوئے آپ کو اچانک کسی کا خیال آجائے اور آپ مسکرادیں تو سمجھ لیجئیے وہ چائے سے بھی زیادہ عزیز ہے ...❤️

جب چائے پیتے ہوئے آپ کو اچانک کسی کا خیال آجائے اور آپ مسکرادیں تو سمجھ لیجئیے وہ چائے سے بھی زیادہ عزیز ہے ...❤️
🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰 (@p_myry) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان آئین کے بنیادی ڈھانچہ میں ترمیم نہیں کر سکتی۔ اگر آئین کا بنیادی ڈھانچہ بدلنا ہو تو آئین ساز اسمبلی کے لیے الیکشن کرانا ضروری ہیں #ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے Team Pakistan Power

پارلیمان آئین کے بنیادی ڈھانچہ میں ترمیم نہیں کر سکتی۔ اگر آئین کا بنیادی ڈھانچہ بدلنا ہو تو آئین ساز اسمبلی کے لیے الیکشن کرانا ضروری ہیں

#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

*_ہور سنا "ترمیمو" توں کُتھاں کُتھاں گئی ایں۔۔۔_*🤧 Fatima #اب_احتجاج_نہیں_انقلاب

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

🕋﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ صبح بخیر 🌞 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین🤲🏻

Fatima (@fatima__pari) 's Twitter Profile Photo

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *جو دل کے اچھے لوگ ہوتے ہیں ناں ان کی بھی برداشت کرنے کی ایک حد ہوتی ہے ان لوگوں کو بھی بھی اس نوبت پر نا پہنچائیں کے وہی اچھے لوگ سب سے بڑے بن جائیں* #نمود_عشق

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*جو دل کے اچھے لوگ ہوتے ہیں ناں ان کی بھی برداشت کرنے کی ایک حد ہوتی ہے ان لوگوں کو بھی بھی اس نوبت پر نا پہنچائیں کے وہی اچھے لوگ سب سے بڑے بن جائیں*

#نمود_عشق