Mian Farooq Mithu (@farooqmithu) 's Twitter Profile
Mian Farooq Mithu

@farooqmithu

ID: 849648362521468928

calendar_today05-04-2017 15:42:10

14,14K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I strongly condemn the assassination of Ismail Haniyeh in Iran and the bombing of Beirut by the government of the war criminal, Netanyahu. Israel's war crimes and blatant violations of international laws and conventions reflect the complete breakdown of any international

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مجھے اٹھا کر گریباں سے پکڑ کر آر او کے دفتر سے باہر پھینکا گیا میری بیوی میری ایجنٹ تھی اس کے ساتھ بھی یہ ہی سلوک کیا گیا ۔ میرے ساتھ جو سلوک کیا گیا میں ساری زندگی اس پر انکا پیچھا کروں گا۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

جب status quo کو بچانے کیلئے سیاسی شطرنج کا بادشاہ ملک کا صدر اپنے منہ بولے بیٹے کو ساتھ لے کر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو منانے کیلئے خود چل کر انکے گھر جائے تو سمجھ جائیں کہ نظام کس عالم نزع میں ہو گا۔ جہاں status quo کی سہولتکاری اور اسے بچانے کیلئے اتنی سیاسی جماعتیں کوئلوں

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

روضہ رسول پر حاضری دینے مدینہ منورہ کا رہا تھا لیکن مجھے روک لیا گیا، میرا پاسپورٹ جلا دیں میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ صاحبزادہ حامد رضا

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

یہاں کبھی کسی سیکولر، لبرل یا روشن خیالی پر باتیں کرنے والے کو بھی مُلا نہ سمجھنے کی غلطی آپکی جان لے سکتی ہے، لہذا احتیاط کریں، کیونکے مُلا کسی فردِ واحد یا کسی حُلیے کا نام نہیں ہے اس معاشرے میں مُلا ایک سوچ کا نام ہے جو یہاں انسانوں کے خون میں شامل ہے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

7 پاکستانی معاشرہ میں اسلام کی وجہ سے خواتین کا ایک خاص مقام ، حرمت اور عزت ہے ۔ پچھلے سات ماہ سے میری بیوی کو نا حق قید میں رکھا گیا ہے ۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں انہوں نے کبھی حکومتی امور میں دخل نہیں دیا اور نہ ہی ان کا سیاست سے کوئی تعلق ہے۔ ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ میری

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف جب بھی چوں چراں کرے اسے ثناء اللہ مستی خیل کی ویڈیو بھیج دیا کریں اس کا سوفٹ ویئر خود ہی اپڈیٹ ہو جایا کرے گا، اس ویڈیو کو پھیلا دیں۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام: 1- ملکی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ فرد واحد اپنی طاقت بچانے کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا دے۔ یحیی خان نے بھی اپنی طاقت بچانے کے لئے عوامی لیگ اور شیخ مجیب الرحمن کو دھوکہ دیا تھا۔ حمود الرحمان کمیشن

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

ٹیکنالوجی اور Innovation میں Huawei بہت آگے ہے Apple سے۔ پہلے Apple نے جاسوسی کا الزام لگوا کر Huawei کی گوگل سپورٹ بند کروائی اور ابھی مکمل پابندی کی کمپین چلا رہے کیونکہ انہیں ڈر ہے کہ Huawei ہمیں کراس کر جائے گا۔ رہی بات Apple کی تو وہ پچھلے پانچ سال سے ایک ہی آئی فون نام بدل

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

ہم پختون تو اس دن بھی نہیں مرے تھے جس دن APS کے ایک شہید کی والدہ اس وقت کے کورکمانڈر پشاور ہدایت الرحمان نے کہا تھا کہ کیا ہوا 2 ہی تو بچے تھے اور پیدا کرو 💔 Manzoor Pashteen #PashtunNationalCourt11October

Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

“حکومت کے دل میں چور ہے، یہ ہر بات کر کے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتے ہیں کہ اب خوش ہیں نا؟ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ اور ملک دونوں کو نقصان پہنچایا ہے، یہ 9 مئی کا واقعہ اس لئے بار بار دہراتے ہیں کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کو خوش کر رہے ہیں، یہ فارم 47 کی بنیاد پر جھوٹا حلف

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سوشل میڈیا پر وہ جھوٹ بولنا جرم ہے جو آپ خود سے بولیں گے، جو جھوٹ بولنے کیلئے کہا جائے وہ جرم نہیں بلکہ مُلکی مفاد ہوتا ہے۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ صرف اتنا تھا کہ پارلیمنٹ تو مرضی کی آتی تھی لیکن جج مرضی کا نہیں آتا تھا، خیر اب یہ مسئلہ بھی حل ہوا، جج کا تعین پارلیمنٹ کرے گی اور پارلمینٹ کا تعین ہمیشہ کی طرح ہم ہی کریں گے

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے سعودی عرب جسے سمجھ آگئی ہے کہ اگر انسانی دماغوں کو کار آمد رکھنا ہے تو پھر اسے راحت و سکون کا سامان مہیا کرنا ہوگا، اسے جینے دینا ہوگا خوبصورت چہروں پر یہ خوشی، محبت رقص ، موسیقی، کا ماحول انسانی سوچ کو وسعت دیتاہے جو جتنی جلدی اس بات کو تسلیم کرلے گا وہ قومیں زندہ رہیں گی

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس آئی کے ہمیشہ سے ٹاؤٹ رہنے والے اور ہر عمل آئی ایس آئی کے کہنے کے مطابق کرنے والے فواد چودھری عوامی حقوق کیلیے طویل جدوجہد کرنے والے اور فوجی حکمت عملی کا تن تنہا مقابلہ کرنے سلمان اکرم راجہ پر الزامات لگاتے ہوئے۔۔۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

تختِ لاہور 1734سالہ تاریخ: ختم سب نے ہونا ہوتا ہے لیکن بہتر مُلک، اور قومیں ہمیشہ وہی ہوتی ہیں جو آئیڈیالوجی سے بنتے ہیں اور ترقی کرتے ہیں، کوئی ایک انسان اپنی سوچ، اپنے مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر قومیں کھڑی نہیں کر سکتا اگر کر بھی لے تو وہ زیادہ دیر تک اپنے اصل 1/4

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

آج ایک بیکری پر رُکا سیل مین نے تبلیغ شروع کر دی، بس میں سفر کرو تو ڈرائیور ، شروع ہو جاتا، ہسپتال میں جاؤ تو ریسپشنٹ ، نرس یا ڈاکٹر شروع ہو جاتے حتی کے کسی بھی کونے میں چلے جاؤ آپکو تبلیغ ضرور ملے گی، پتا نہیں اس قوم نے اتنی تبلیغ کا کرنا کیا ہے، اخلاق اور کردار ذرا بھی نہیں