Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی)

@faizdawarhaider

QuaidForLife!
@NawazSharifMNS
#امیدسحر
@MaryamNSharif
سابق:صوبائی سینئر نائب صدر
#MSFkp
#PmlnNorthWaziristan
#ختم_نبوت_زندہ_باد

ID: 1965151555

linkhttp://www.pmln.org calendar_today16-10-2013 16:37:50

39,39K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آواز ِ دروں —•—• ابراھم اکارڈز کا ڈھکوسلا 2020 میں صیہونیت کے مرکز اور عالمی فسادات کی جڑ اسرائیل کو مضبوط کرنے کیلئے گھڑا گیا تھا۔ اسرائیل انسانیت کی عدالت کے کٹہرے میں کھڑی سنگین جنگی جرائم کی مجرم ناجائز ریاست ھے۔ ارض ِ فلسطین پر اسکا قبضہ غاصبانہ ھے۔ پاکستان کا اس

Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان : اتمانزائی مشران، سیاسی جماعتوں ،علماء کرام اور وزیرستان کے غیور عوام نے متفقہ طور پر آپریشن مسترد کردیا ہے ۔ مر جائے گے لیکن نکل مکانی نہیں مزاحمت کریں گے! چیکویرا✌

شمالی وزیرستان :
اتمانزائی مشران، سیاسی جماعتوں ،علماء کرام اور وزیرستان کے غیور عوام نے متفقہ طور پر آپریشن مسترد کردیا ہے ۔ مر جائے گے لیکن نکل مکانی نہیں مزاحمت کریں گے!

چیکویرا✌
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان: فوجی آپریشن کے خلاف سڑکوں پر میرعلی تحصیل میں عوامی سمندر نکل ایا! دریا ہے ہمارا دریا ہے ہمارا ✌ 👈سن لو مر جائے گے لیکن نکل مکانی نہیں انشاءاللہ مزاحمت کریں گے 💪 #آپریشن_نامنظور Nawaz Sharif Prime Minister's Office Maryam Nawaz Sharif

Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کی ٹوٹل آبادی 13 لاکھ ہے اتمانزائی مشران، علماء کرام، سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور عوام نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ میرعلی جرگہ کہ بعد سپین وام، میرانشاہ،اور رزمک کے بعد آخری جرگہ میرعلی پر منعقد ہوگا جس میں 5 لاکھ لوگوں کو اکٹھا کرینگے۔

شمالی وزیرستان کی ٹوٹل آبادی 13 لاکھ ہے
اتمانزائی مشران، علماء کرام،
سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور عوام نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ میرعلی جرگہ کہ بعد سپین وام، میرانشاہ،اور رزمک کے بعد آخری جرگہ میرعلی پر منعقد ہوگا جس میں 5 لاکھ لوگوں کو اکٹھا کرینگے۔
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 (@dukhtar_b) 's Twitter Profile Photo

اپنی ہی گھر کی عزت کو اتنے مردوں میں قتل کر دینا کیا اسکو تم عزت و غیرت کہتے ہو ؟؟ ایک بیٹی میں اتنی ہمت آئی کہ تمہاری گولی کے سامنے کھڑی ہوگئی مگر ان مردوں میں اتنی غیرت نہیں تھی کہ حوا کی بیٹی بلوچستان کی بیٹی کو بچا سکے 💔 #Balochistan

اپنی ہی گھر کی عزت کو اتنے مردوں میں قتل کر دینا کیا اسکو تم عزت و غیرت کہتے ہو ؟؟

ایک بیٹی میں اتنی ہمت آئی کہ تمہاری گولی کے سامنے کھڑی ہوگئی مگر ان مردوں میں اتنی غیرت نہیں تھی کہ حوا کی  بیٹی بلوچستان کی بیٹی کو بچا سکے 💔

#Balochistan
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں دردناک واقعہ۔ مرد و خاتون کے قتل کا معاملہ ، وزیرآعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم صرف گرفتاری سے کام نہیں چلے گا اس گولی چلانے والے اور انکے ساتھیوں کو بھی چوک میں کھڑا کرکے شوٹ کرنا ہوگا۔

بلوچستان میں دردناک واقعہ۔

مرد و خاتون کے قتل کا معاملہ ، وزیرآعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
صرف گرفتاری سے کام نہیں چلے گا
اس گولی چلانے والے اور انکے ساتھیوں کو بھی چوک میں کھڑا کرکے شوٹ کرنا ہوگا۔
Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ بلوچستان ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون اور مرد کی تفصیلات بتا رہے کہ بانو شادی شدہ اور پانچ بچوں کی ماں جبکہ مرد کے چار پانچ بچےتھے۔اگر تھے بھی، تو کس قانون کے تحت اُنہیں یوں بے دردی سے مارا گیا۔ ہوسکتا ہے وہ طلاق لینا چاہتی ہو لیکن شوہر نے نہ دی ہو قاتلوں کو نہ چھوڑیں

Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان: کوئٹہ: ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کا معاملہ واقعہ میں نامزد ملزم ظالم 👈سردار شیر باز ساتکزئی اے ٹی سی کورٹ ون میں پیش کوئٹہ: اے ٹی سی نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایس سی آئی ڈبلیو کے حوالے کر دیا

Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ٹاپ بزنس مین امبانی فضل حکیم بزنس ٹائیکون بابائے تجارت فضل حکیم امبانی جس نے بڑے بڑے ہوٹلوں اور گھروں کو خرید کر سوات کی خدمت کی۔ Maryam Nawaz Sharif Ikhtiar Wali

پاکستان کا ٹاپ بزنس مین
امبانی فضل حکیم
بزنس ٹائیکون
بابائے تجارت فضل حکیم امبانی
جس نے بڑے
بڑے ہوٹلوں اور گھروں کو خرید کر سوات کی خدمت کی۔
Maryam Nawaz Sharif Ikhtiar Wali
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کا ہر کارکن میرا چھوٹا اور بڑا بھائی ہے اور یہ رشتہ ہمیشہ قائم ❤🥰رہے گا۔ سب بولیں انشاءاللّٰہ✌ امیر مقام نے ورکرز کے قربانیاں پر آنکھیں بند کرلی ہے لیکن ہم اسکے آنکھیں کھول کر دم لینگے انشاءاللہ Maryam Nawaz Sharif Ikhtiar Wali Ahsan Iqbal Maryam Nawaz Sharif

پاکستان مسلم لیگ ن کا ہر کارکن میرا چھوٹا اور بڑا بھائی ہے
اور یہ رشتہ ہمیشہ قائم
❤🥰رہے گا۔
سب بولیں انشاءاللّٰہ✌
امیر مقام  نے ورکرز کے قربانیاں پر آنکھیں بند کرلی ہے لیکن ہم اسکے آنکھیں کھول کر
دم لینگے انشاءاللہ
Maryam Nawaz Sharif Ikhtiar Wali Ahsan Iqbal Maryam Nawaz Sharif
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

اپنی سیاست چمکانےکے لیے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والےجمہوریت کے علمبردار نہیں ہوسکتے، سلیکٹڈ وزیراعظم عمران نیازی

اپنی سیاست چمکانےکے لیے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والےجمہوریت کے علمبردار نہیں ہوسکتے،
سلیکٹڈ وزیراعظم عمران نیازی
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کے نظریاتی ورکرز کو کھڈے لائن لگایا ہے مرکزی قیادت نوٹس لے امیرمقام نے مسلم لیگ ن کو تباہ کردیا ہے نوٹس لیا جائے

خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کے نظریاتی ورکرز کو کھڈے لائن لگایا ہے مرکزی قیادت نوٹس لے
امیرمقام نے مسلم لیگ ن کو تباہ کردیا ہے نوٹس لیا جائے
Jamil Ahmad (@jamilah81635152) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

Jackson Hinkle 🇺🇸 (@jacksonhinklle) 's Twitter Profile Photo

🇸🇪 🇵🇸 A symbolic funeral was held in Göteborg, Sweden, to honor Palestinian journalists killed by the Israeli occupation in Gaza.

Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

شرمناک: جیکب آباد کے مولا داد تھانے میں نوجوان کے ساتھ توہین آمیز رویہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو بنائی گئی ، بعد ازاں ویڈیو کو نوجوان کے دشمنوں کو بھیجنے کا انکشاف 😥 BilawalBhuttoZardari Maryam Nawaz Sharif

شرمناک:
جیکب آباد کے مولا داد تھانے میں نوجوان کے ساتھ توہین آمیز رویہ
پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو بنائی گئی ، بعد ازاں ویڈیو کو نوجوان کے دشمنوں کو بھیجنے کا انکشاف 😥

BilawalBhuttoZardari Maryam Nawaz Sharif
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی) (@faizdawarhaider) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ