Faisal Siraj (@faisals96948537) 's Twitter Profile
Faisal Siraj

@faisals96948537

Hybrid Solutions Bpo

ID: 1516824063104200713

linkhttp://www.hybridsolutionsbpo.com/ calendar_today20-04-2022 17:01:15

1,1K Tweet

7 Followers

41 Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو جوائن کریں۔ عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

پہلے 13 پارٹی تھیں اور اب 14 ہو گئی ہیں لیکن پھر بھی عمران خان کے ڈر سے الیکشن نہیں کرا سکتے. اعلان ختم ہوا 😇

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

سب توڑ دیں، سب چھین لیں اور پھر عمران خان کو صرف الیکشن لڑنے دیں، عمران خان آپ کو دو تہائی اکثریت لیکر دیگا، کیونکہ عمران خان ایک نظریہ بن چُکا ہے!! امیر عباس #عوام_کی_ضد_عمران_خان #BehindYouSkipperAlways

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

مستقبل میں شریف خاندان کا قصہ پاک ہوتا نظر آتا ہے۔ مارکیٹ میں ان سے بہتر کارندے دستیاب ہیں۔

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

خان سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک سے باہر چلا جائے یا وزارت عظمی سے دستبردار ہو جائے۔ اس نے انکار کر دیا اور یہ کہا: بھاگ اٹھنے کی بجائے میں میدان میں مرنا پسند کروں گا۔

Rashid Mehmood Bangash (@rashidmkhan79) 's Twitter Profile Photo

شیریں مزاری کو تحریک انصاف نا چھوڑنے کی صورت میں ان کی بیٹی کو برہنہ کر کے ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی تھی لطیف کھوسہ یہ کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے ۔یہ دجال کی اولاد میں سے ہیں

Azhar Khan Aasifzai (@aasifzaipti) 's Twitter Profile Photo

اپ ایک شحص کی زبان کو بند کر سکتے ہو مگر اس کے سوچ کو کبھی بھی ختم نہیں کر سکتے۔ عمران ریاض کو لا پتہ کئے ہوے ایک مہینے ہو چکا ہے

اپ ایک شحص کی زبان  کو بند کر سکتے ہو مگر اس کے سوچ کو کبھی بھی ختم نہیں کر سکتے۔ عمران ریاض کو لا پتہ کئے  ہوے ایک مہینے ہو چکا ہے
SHAHEEN SEHBAI (@ssehbai1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بھگوڑے : جہانگیرترین اورعلیم خان، جو فوج نے خان کی پارٹی میں گھسا دیے تھے ، پہلے ہی بهاگ گئے- 9 مئی کے واقعات کے بعد جوکمزور دل کے لوگ بهاگ گئے ، نام سب کو پتا ہیں مگر بڑے بڑے عھدوں جیسے گورنر، وزیراعظم ، وزیر وغیرہ ، اوراس سے پہلے کے کوئی عدالتی کمیشن بنے - ان

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ لوگ ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، سزا دلا دیں گے، انکو لگتا ہے میں ڈر جاؤں گا؟ میں 27 سال سے جدوجہد کر رہا ہوں۔ عمران خان #ImranKhan Imran Khan bit.ly/3NkiOZN

مجھے یہ لوگ ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، سزا دلا دیں گے، انکو لگتا ہے میں ڈر جاؤں گا؟ میں 27 سال سے جدوجہد کر رہا ہوں۔ عمران خان
#ImranKhan
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>  
bit.ly/3NkiOZN
shaaf ali (@shaaf_ali1) 's Twitter Profile Photo

1971 میں 167 سیٹیں لینے والے مجیب الرحمن کی بجائے 86 سیٹوں والے ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار دیا گیا تھا آج بھی 193 ممبران والے نعیم الرحمن کی بجائے بھٹو کی پارٹی کے 173 سیٹوں والے مرتضی وہاب کو کراچی کا مئیر بنا دیا گیا

1971 میں 167 سیٹیں لینے والے مجیب الرحمن کی بجائے 86 سیٹوں والے ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار دیا گیا تھا 

آج بھی 193 ممبران والے نعیم الرحمن کی بجائے بھٹو کی پارٹی کے 173 سیٹوں والے  مرتضی وہاب کو کراچی کا مئیر بنا دیا گیا
ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

جنہیں صبر نصیب ہو، کامیابی بھی انہی کا مقدر ہوتی ہے۔ پکنک منانے کو نہیں پروردگار نے انسان کو آزمائش کے لئے پیدا کیا ہے۔ تکلیف بری چیز ہوتی تو پیغمبران عظام کو کبھی نہ پہچتی۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

پہلے ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی سازش ہوئی،شبلی فراز پائلٹ رہ چکا اس دن وہ سنبھال گیا۔ پھر قاتلانہ حملہ ہوا،اس میں بھی اللہ بچا گیا، پھر اسلام آباد میں پلان کیا گیا،تب بھی اللہ بچا گیا۔ بہت سے پلان ابہوں نے بنائے سب فیل ہوئے، مطلب صاف ہے اللہ پاک عمران سے کوئی کام لینا چاہتا ہے۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پیارے عمران مجھے امید ہے آپ اپنی جد و جہد جاری رکھو گے اور انشاء اللہ آپ کامیاب ہو گے، مہاتیر محمد bit.ly/3XaftzR

پیارے عمران مجھے امید ہے آپ اپنی جد و جہد جاری رکھو گے اور انشاء اللہ آپ کامیاب ہو گے، مہاتیر محمد

bit.ly/3XaftzR
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

امید کرتا ہوں کہ آئندہ تاریخ سماعت سے پہلے پہلے عمران بھائی گھر پہنچ جائیں گے ان شااللہ