Mrs Aurangzaib ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@esha__9) 's Twitter Profile
Mrs Aurangzaib ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ

@esha__9

ID: 1602366071461351442

calendar_today12-12-2022 18:13:53

78,78K Tweet

12,12K Followers

8,8K Following

OFFICIAL ACCOUNT (@ik__1122) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum 🙂 🥺🥺 Kaisay hai ap sab🙂 😔😔 موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس 😔😔 ورنہ دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے🥺 🥺🥺 #X_promo #ImranKhanForPakistan

Assalamualaikum 🙂
🥺🥺
Kaisay hai ap sab🙂
😔😔
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس 
😔😔
ورنہ دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے🥺
🥺🥺
#X_promo 
#ImranKhanForPakistan
Mrs Aurangzaib ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@esha__9) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کردیا اور عمران خان نے شیر افضل مروت کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے نامزد کردیا Imran Khan #FreeLeaderOfTheNation

عمران خان صاحب نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر کے لیے  نامزد کردیا

اور

عمران خان نے شیر افضل مروت کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے نامزد کردیا
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 
#FreeLeaderOfTheNation
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 آٹے پر نواز شریف کی تصویر لگانا غیرقانونی ہے کیا یہ بادشاہت ہے جو مریم اپنے خزانے سے دے رہی ہے ٹیکس ہمارا اور تصویر نواز شریف کی ایسے نہیں ہوسکتا میں شدید احتجاج کرتا ہوں اعتزاز احسن نے دھو دیا🔥

Mrs Aurangzaib ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@esha__9) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل پر حملہ کرنے کی نیت سے آئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار، اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ ، ہتھیار اور آئی ای ڈی برآمد۔ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #FreeLeaderOfTheNation Imran Khan wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧

Mrs Aurangzaib ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@esha__9) 's Twitter Profile Photo

جنازہ اٹھانے سے بہتر ہے اواز اٹھاؤ نکلو گھروں سے خان کی جان بچاؤ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ۔۔ سب کو پتہ ہے یہ دہشت گرد کیسے اور کہاں سے ائے #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #FreeLeaderOfTheNation

جنازہ اٹھانے سے بہتر ہے اواز اٹھاؤ نکلو گھروں سے خان کی جان بچاؤ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ۔۔
سب کو پتہ ہے یہ دہشت گرد کیسے اور کہاں سے ائے 
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ 
#FreeLeaderOfTheNation
Mrs Aurangzaib ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@esha__9) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے اطراف سیکورٹی ہائے الرٹ کر دی گئی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے بھاری نفری کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن جاری۔۔۔ یاد رکھنا خان ریاست کی ذمہ داری ہے تو عوام نہیں چھوڑے گی۔۔۔!!#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #FreeLeaderOfTheNation

اڈیالہ جیل کے اطراف سیکورٹی ہائے الرٹ کر دی گئی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے بھاری نفری کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن جاری۔۔۔

یاد رکھنا خان ریاست کی ذمہ داری ہے تو عوام نہیں چھوڑے گی۔۔۔!!#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ 
#FreeLeaderOfTheNation