
Engr. Mansoor Buzdar
@engrmansor
A Tribal Shepherd | Civil Engineer (BZU) | Naib Tehsildar | Price Control Magistrate |Student | Rts are not endorsements
ID: 1586430705948676101
29-10-2022 18:52:24
374 Tweet
56 Followers
672 Following


Appreciate your message Nawaz Sharif. The people of India have always stood for peace, security and progressive ideas. Advancing the well-being and security of our people shall always remain our priority.



بورڈ آف ریونیو کی ہدایات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک این ٹی او لیہ انجینیئر منصور احمد بزدار ہمراہ تحصیلدار لیہ قسور دریشک سے سیٹلمنٹ آپریشن کے پراگرس کے حوالے سے بریفنگ لے رہے ہیں Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Team MNS Government of Punjab


کمشنر ڈیرہ غازی خان و اسپیشل سیکریٹری فارسٹ کیپٹن (ر) رضوان قدریر کی احکامات کی روشنی میں محکمہ جنگلات کے حوالے سے اے ڈی سی آر لیہ محمد شاہد ملک کی زیر صدارت میٹنگ منعقد ہوئی جس میں محکمہ جنگلات کے و ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے شرکت کی۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division







Verily! I seriously recommend Gen. Bakhshi 's analysis/interviews/podcasts to improve English. Zarrar Khuhro Arzoo Kazmi|आरज़ू काज़मी | آرزو کاظمی | 🇵🇰✒️🖋🕊 Mubashir Zaidi Mohammad Malick


A humble tribute to people of Layyah and Deputy Commissioner Layyah in historic context. Deputy Commissioner Layyah Rauf Klasra Dr Ashu Lal Zahid Gishkori


ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار اپنے دفتر میں آئی بزرگ خاتون شہری کا مسئلہ سن رہی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے فوری طور پر مسئلہ کو حل کرنے کی ہدایات جاری کیں Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division






عید الاضحیٰ پر صرف سیالکوٹ میں قربانی کے جانوروں کی 2500 ٹن الائشیں اٹھائی گئیں پورے صوبے میں لاکھوں ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں جن کو ٹھکانے لگانا ایک مشکل کام تھا جو سیالکوٹ سمیت پورے صوبے میں کامیاب رہا حکومت پنجاب کی صفائی مہم میں حصہ لینے والا سرکاری عملہ وافسران لائق تحسین ہیں