Zarrar Haider (@elegantcop) 's Twitter Profile
Zarrar Haider

@elegantcop

یا علی مدد 🚩

ID: 1842426690385113088

calendar_today05-10-2024 04:49:08

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Zarrar Haider (@elegantcop) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں اسلام اباد کے وہ سپہ سالار افسر جنہوں نے عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا اور اپنی بہادری سے ہر مشکل کا سامنا کیا ہم سلام پیش کرتے ہیں ان کو پراؤڈ اف یو 🇵🇰🫀 #islamabadpolice #Pakistan #igislamabad Islamabad Police Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Donald J. Trump Government of Pakistan

یہ ہیں اسلام اباد کے وہ سپہ سالار افسر جنہوں نے عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا اور اپنی بہادری سے ہر مشکل کا سامنا کیا ہم سلام پیش کرتے ہیں ان کو پراؤڈ اف یو 🇵🇰🫀
#islamabadpolice #Pakistan #igislamabad Islamabad Police Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Donald J. Trump Government of Pakistan
Zarrar Haider (@elegantcop) 's Twitter Profile Photo

سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں یہ سوسائٹی بہت اگے جائے گی #npf #islamabadpolice

Islamabad Police (@ict_police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز کی میٹنگ۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران کو اپنے اپنے سرکلز اور فیلڈ میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹد اور نتیجہ خیز کارروائیوں کے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر اے آئی جی آپریشنز/اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی بھی

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز کی میٹنگ۔

آئی جی اسلام آباد نے افسران کو اپنے اپنے سرکلز اور فیلڈ میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹد اور نتیجہ خیز کارروائیوں کے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر اے آئی جی آپریشنز/اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی بھی
Islamabad Police (@ict_police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام سید علی ناصر رضوی کا نجی ہوٹل میں پی ایس ایل ٹیموں کی رہائش گاہوں کا دورہ۔ سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور متعلقہ افسران کو سکیورٹی ڈیوٹیز کو الرٹ رکھنے سے متعلق احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #AliNasir #PSL

آئی جی اسلام سید علی ناصر رضوی کا نجی ہوٹل میں پی ایس ایل ٹیموں کی رہائش گاہوں کا دورہ۔

سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور متعلقہ افسران کو سکیورٹی ڈیوٹیز کو الرٹ رکھنے سے متعلق احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #AliNasir #PSL
Islamabad Police (@ict_police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرکمان جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔ 20 فیصد کمی سنگین جرائم ڈکیتی،سٹریٹ کرائم، کارو موٹرسائیکل چوری، نقب زنی میں ہوئی۔ سال 2024 کے مقابلے میں سال 2025 کے ابتدائی چارماہ

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرکمان جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔

20 فیصد کمی سنگین جرائم ڈکیتی،سٹریٹ کرائم، کارو موٹرسائیکل چوری، نقب زنی میں ہوئی۔ سال 2024 کے مقابلے میں سال 2025 کے ابتدائی چارماہ
Ch Shazia (@shaziameo) 's Twitter Profile Photo

—" 🥀 ہاں مزاجاََ تھوڑی سخت ہوں میں مگر قدر کرتی ہوں, قدر کرنے والوں کی >>>! 🖤😊 Good night dear💕💕💕

—" 🥀 ہاں مزاجاََ تھوڑی سخت ہوں میں
مگر قدر کرتی ہوں, قدر کرنے والوں کی >>>! 🖤😊
Good night dear💕💕💕
𝑩𝒂𝒃𝒂 𝒌𝒊 𝑹𝒂𝒏𝒊🦋 (@juttan_dee_kuri) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک 🌄💜🦋💐 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اورتو میرے دل میں چھپی باتوں کوجانتا ہے میرے گناہ بخش دے آمین🤲

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اورتو میرے دل میں چھپی باتوں کوجانتا ہے میرے گناہ بخش دے
آمین🤲
Hafiza Sidra (@syyedahafiza) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی میں دو دروازے کھلے رکھیں؛ ایک اپنی غلطی ماننے کا دوسرا لوگوں کو معاف کرنے کا یہ بھی سکون کا راستہ ھے

اپنی زندگی میں دو دروازے کھلے رکھیں؛
ایک
اپنی غلطی ماننے کا
دوسرا
لوگوں کو معاف کرنے کا
یہ بھی سکون کا راستہ ھے
Hania (@haniajee922) 's Twitter Profile Photo

تمہیں معلوم بھی کیسے ہوتی اہمیت میری میں نے تمہیں کبھی نظر انداز کیا ہی نہیں

تمہیں معلوم بھی کیسے ہوتی اہمیت میری
میں نے تمہیں کبھی نظر انداز کیا ہی نہیں
Zarrar Haider (@elegantcop) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد دنیا کی سب سے محفوظ شہروں میں شامل ہو گیا ہے یہ صرف اور صرف اسلام اباد پولیس اور سید علی ناصر رضوی کی وجہ سے ممکن پایا ہے #islamabadpolice #Islamabad Islamabad Police

اسلام اباد دنیا کی سب سے محفوظ شہروں میں شامل ہو گیا ہے یہ صرف اور صرف اسلام اباد پولیس اور سید علی ناصر رضوی کی وجہ سے ممکن پایا ہے
#islamabadpolice #Islamabad Islamabad Police
Zarrar Haider (@elegantcop) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد نے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں بڑے بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا #TikTok #RutoMustGo #islamabad Islamabad Police Hamid Mir حامد میر

اسلام آباد نے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں بڑے بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
#TikTok #RutoMustGo #islamabad Islamabad Police Hamid Mir حامد میر
Zarrar Haider (@elegantcop) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر ہونے کا اعزاز صرف اعداد و شمار کا ہی نہیں بلکہ اسلام آباد پولیس کی مؤثر حکمت عملیوں، جیسے کہ "سیف سٹی" منصوبے کے تحت سینکڑوں ہائی ڈیفینیشن کیمروں کی تنصیب، انٹیلیجنس بیسڈ پولیسنگ، اور 24/7 نگرانی کا نتیجہ ہے۔ جیو اسلام آباد پولیس

اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر ہونے کا اعزاز صرف اعداد و شمار کا ہی نہیں بلکہ اسلام آباد پولیس کی مؤثر حکمت عملیوں، جیسے کہ "سیف سٹی" منصوبے کے تحت سینکڑوں ہائی ڈیفینیشن کیمروں کی تنصیب، انٹیلیجنس بیسڈ پولیسنگ، اور 24/7 نگرانی کا نتیجہ ہے۔
جیو اسلام آباد پولیس
Zarrar Haider (@elegantcop) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! آئی جی اسلام آباد کی انتھک محنت اور اسلام آباد پولیس کی کاوشوں کے باعث کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2025 کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اسلام آباد محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار کرائم میں واضح اور نمایاں کمی نظر آئی ہے۔

الحمدللہ! آئی جی اسلام آباد کی انتھک محنت اور اسلام آباد پولیس کی کاوشوں کے باعث کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2025 کی تازہ ترین  رپورٹ کے مطابق اسلام آباد محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار کرائم میں واضح اور نمایاں کمی نظر آئی ہے۔