🚨چھ بھارتی جہاز تباہ کرنے والا پائلٹ سامنے آ گیا ۔۔
🚨یااللّٰہ تیرا شکر ھے میں نے ان جوانوں کو بھی اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا جس نے دشمن کے چھ منٹ میں چھ طیارے اور ایئر ڈیفنس تباہ کر دیا ۔۔
پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد
جب یہاں پر سیلاب آیا تو پی ٹی آئی کارکنان لوگوں کی مدد کرنے کی بجائے چوریوں میں مصروف ہوگیے۔ پی ٹی آئی کارکنان خواتین کے زیورات تک چوری کرلئے۔ جو گاڑیاں کھڑی تھی اس کا سامان چوری کیا۔۔
ایک نوجوان پی ٹی آئی کارکنان کی اصلیت سامنے لے آیا۔ سیلاب زدگان کے مال کھانے والے حرامی
میں ہمیشہ خواجہ آصف صاحب کی عزت کرتا تھا ، لیکن یہ ویوڈو دیکھ کر میری ان کے لئے عزت اور بڑھ گئی انہوں نے جس پیار اور شفقت سے اس بچے کی بات سنی اور جیسے ہی پتہ چلا وہ یتیم ہے پریشان ہو گئے
ایسے سیاستدانوں کو آللہ مزید عزت دے ۔ آمین