
Eeman Ansar
@eeman_ansar__
social media coordinator to ex chief Minister Gilgit baltistan Hafiz Hafeez Ur Rehman
ID: 780668083971117056
https://www.facebook.com/share/12AYbU633F7/ 27-09-2016 07:19:10
15,15K Tweet
15,15K Followers
3,3K Following


بلتستان یونیورسٹی میاں نواز شریف کا شاہکار Hafiz Hafeez Ur Rehman Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

2022 تک جنکو فوج میں باپ دکھائی دیتا تھا آج کل انکو فوج میں سوتن دکھائی دے رہے ہے رانا احسان افضل خان Rana Ihsaan Afzal Khan


وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان کا شفا انٹرنیشنل اسپتال کا دورہ گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمٰن کے بھتیجے دانیال سیف کی عیادت کی اور دانیال سیف کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا Adnan Amir Muqam

پہلے کہا کرتا تھا کہ میں اپنے آپ کو سب سے پہلے احتساب کے لیے پیش کروں گا اب پولی گرافک ٹیسٹ سے بھی بھاگ رہا ہے رانا احسان افضل خان Rana Ihsaan Afzal Khan








وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اور کوآرڈینیٹر وزیراعظم پاکستان بدر شہباز کی کراچی آمد۔ کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق نے کھئیل داس کوہستانی، سینیٹر نہال ہاشمی، راجہ انصاری، صدر سوشل میڈیا سندھ خرم بھٹی کے ہمراہ استقبال کیا۔ Attaullah Tarar


عمران خان کو آج بھی یقین نہیں ہو رہا کہ وہ سزا یافتہ مجرم اور جیل میں قید ہیں، وہ یہ جان لیں کہ یہ بنی گالہ نہیں اڈیالہ ہے۔ عظمی بخاری Azma Zahid Bokhari






