𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile
𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿

@edit_by_ahtsham

𝙇𝙞𝙛𝙚’𝙨 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙎𝙝𝙪𝙠𝙧❤️ 𝙇𝙞𝙛𝙚’𝙨 𝘽𝙖𝙙 𝙎𝙖𝙗𝙧😇 𝙎𝙚𝙩 𝙡𝙞𝙢𝙞𝙩,𝙣𝙤𝙩 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚 𝙙𝙚𝙨𝙚𝙧𝙫𝙚𝙨 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙫𝙞𝙗𝙚. 🇵🇰|🇵🇸|🇷🇺

ID: 1267685186646560770

calendar_today02-06-2020 05:11:29

2,2K Tweet

631 Followers

1,1K Following

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکو لونڈ بلوچ کو ضرور سبسکرائب کریں کیونکہ اس نے کہا ہے کہ اگر کوئی بندہ پکڑا گیا کچے میں تو میرا سبسکرائبر ہوا تو میں اسے ضرور چھوڑ دوں گا 😂

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

🛑: دنیا کی تین وزنی چیزیں عورت کے ہاتھ میں طلاق کا کاغذ بوڑھے باپ کے کندھے پہ جوان بیٹے کا جنازہ جوان بیٹیوں کے باپ کی خالی جیب

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

⚡ Electricity Prices Per Unit ( Converted To PKR) :- 1. 🇵🇰 Pakistan: 74 PKR 2. 🇳🇵 Nepal: 18 PKR 3. 🇦🇫 Afghanistan: 18 PKR 4. 🇮🇳 India: 17 PKR 5. 🇧🇩 Bangladesh: 16 PKR 6. 🇮🇷 Iran: 10 PKR

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا۔ امیر المومنین حضرت عُمر فاروقِ اعظمؓ پر کروڑوں سلام❤️🤍

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

دو گھنٹے میں یہ پوسٹ پوری دنیا میں گونجنی چاہیے وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ❣️ #RabiulAwal

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

𝙃𝙪𝙢 𝙠𝙖𝙗 𝙩𝙖𝙠 𝙟𝙖𝙣𝙖𝙯𝙖𝙮 𝙪𝙩𝙝𝙖𝙩𝙮 𝙧𝙖𝙝𝙮 𝙜𝙮 𝘼𝙪𝙧 𝙌𝙖t𝙞𝙡 𝘿𝙖𝙣𝙙𝙣𝙖𝙩𝙮 𝙧𝙖𝙝𝙮 𝙜𝙮 ? #JusticeForPGCStudent

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

کہانی کھل کر سامنے اگئی کیسے پنجاب کالج میں ایک لڑکی کا ریپ کیا گیا۔ کیسے اس کالج کی پرنسپل سعدیہ اس معاملے کو دبا رہی ہے ۔ #JusticeForPGCStudend #pgclahore #Punjabcollege #punjabcollegelahore

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

الرٹ الرٹ الرٹ _______🚨🚨🚨 پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت نے پنجاب میں طالبات کو قتل عام کروانا شروع کر دیا ،بتایا تھا یہ دہشت گرد عورت ہے یہ دہشت گردی پھیلانے پاکستان میں واپس ائی ہے #pgclahore #Punjabcollege #JusticeForPGCStudent

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے مطابق واقع ہوا ہی نہیں بلکہ مریم نواز کا ہی وزیر تعلیم خود تسلیم کر رہا ہے کہ واقعہ ہوا ہے اور طلباء کو Mob نہ کہیں یہ اپنی بہن کو انصاف دلانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں ۔۔۔۔ #pgclahore #Punjabcollege #JusticeForPGCStudent #Pgc

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

دکانیں 8 بجے . شادی ھال 10 بجے بند کرو. مگر سرکاری گاڑیاں بھی دفتری اوقات کے بعد دفتر میں کھڑی کرو۔۔عوامی مطالبہ۔ #Pakistan

دکانیں 8 بجے . شادی ھال 10 بجے بند کرو.
مگر سرکاری گاڑیاں بھی دفتری اوقات کے بعد دفتر میں کھڑی کرو۔۔عوامی مطالبہ۔
#Pakistan
𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ نئے سال کی خوشی اس سال منائے گی جس دن دنیا سے اسرائیل کا خاتمہ اور فلسطین آزاد ہوگا ان شاءاللہ العزیز #HappyNewYear

𝘼𝙝𝙩𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 📿 (@edit_by_ahtsham) 's Twitter Profile Photo

پیزا تیار کرنے میں 1 گھنٹہ لگتا ہے اور گندم تیار کرنے میں 6 ماہ اے حاکم وقت تیرے کردار پے تھو 😡 #Pakistan #Punjab Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

پیزا تیار کرنے میں 1 گھنٹہ لگتا ہے اور گندم تیار کرنے میں 6 ماہ
اے حاکم وقت تیرے کردار پے تھو 😡
#Pakistan #Punjab 
<a href="/NawazSharifMNS/">Nawaz Sharif</a> <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>