
Dr Hira Jafri
@drhirajafri1
Official Twitter account
@PAT_officialNP | @PATofficialSM
ID: 1464960158447157251
28-11-2021 14:11:58
178 Tweet
119 Followers
190 Following

سہیل احمد قادری کے قتل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں پنجاب میں آئے روز ڈکیتی ، راہزنی اور قتل کی وارداتوں میں اضافہ تشویش کا باعث ہے عوام کی جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے جس پر غفلت برتی جارہی ہے۔ #JusticeForSohail Usman Buzdar












اللہ ربّ العزّت نے سلسلۂ اَنبیاء کے آخری رسول جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی محبوبیت کی خِلعتِ فاخرہ عطا کی، اَنوارو تجلیات کے جلو میں آپ کو منصبِ رسالت سے نوازا اُس کا لطف و کرم ہر لمحہ شاملِ حال رہا۔ #فلسفہ_معراج_النبیﷺ #TheLastHope Dr Tahir-ul-Qadri
