Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile
Dr.Aamir_Pak

@draamir_pak

#Doctor #Live_in_China #TruePakistani

ID: 1738199794190024704

calendar_today22-12-2023 14:08:44

228 Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

احتجاج اپنی جگہ لیکن عورت کیلئے ایسے الفاظ کسی بھی مرد بلخصوص پختون مرد کو بلکل زیب نہیں دیتے. خدارا، خیال رکھا کریں

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کو سوچنا ہوگا کہ ایسے حالات کیوں بنے ہیں اور ہمارا ملک ایسے حالت کو کیوں پہنچا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ، میرے پیارے ملک پاکستان کا حامی و ناصر رہنا. آمین ثم آمین

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

جوانوں یہ ملک ہمارا ہے اور ہم سب اس ملک کے... اپنے پیارے ملک پاکستان کے ایک پائی کا نقصان بھی نہیں کرنا.

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

Pakistan’s entrepreneurial spirit is incredible. Tesla and OpenAI could collaborate with Pakistani startups to scale AI and renewable energy innovations. Let’s build the future together! 🤝💡Elon Musk

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

خدارا اب تو نکل آؤ فلا ذندہ باد، فلا مردہ باد کیا اب بھی اپ کو پاکستان میں کوئی لیڈر یا خیرخواہ نظر آتا ہے. افسوس کہ ہماری سیاست گالی دینے اور عزت اچھالنے تک رہ گئے ہیں، پوری دنیا ہنس رہی ہے ہم پر،، بہت افسوس ہوا اج یہ دیکھ کر Naeem Haider Panjutha Ikhtiar Wali BOL Network

خدارا اب تو نکل آؤ فلا ذندہ باد، فلا مردہ باد
کیا اب بھی اپ کو پاکستان میں کوئی لیڈر یا خیرخواہ نظر آتا ہے. افسوس کہ ہماری سیاست گالی دینے اور عزت اچھالنے تک رہ گئے ہیں، پوری دنیا ہنس رہی ہے ہم پر،، بہت افسوس ہوا اج یہ دیکھ کر
<a href="/NaeemPanjuthaa/">Naeem Haider Panjutha</a> <a href="/ikhtiarwali/">Ikhtiar Wali</a> <a href="/BOLNETWORK/">BOL Network</a>
Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

جو مرضی Trend چلائیں، جس مرضی پارٹی کو سپورٹ کریں، جس کسی کو بھی لیڈر مانے لیکن خدارا سیاست کی جنگ میں"ماں، بہن، بیٹی، بیوی کو گالی، غلط الفاظ، کسی کی ذاتی زندگی اور میرے پیارے ملک پاکستان کے عزت پر آنچ نہیں آنی چاہیے. #قوم_کی_روح_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

اساتذہ کی قدر، عزت اور پیار سے ہی معاشرے کی عزت، ترقی اور خوشحالی ہیں.

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

نام بدل بدل کر اگر قوم کی ترقی ہونی ہوتی تو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے 1000دفعہ نام بدل چکے ہوتے. خدارا ہر حکومت میں تختی بدلنا چھوڑے اور عوام کی خوشحالی, ملک کی ترقی کا سوچے. #سوچ_بدلے #ترقی_کا_سوچے #غیرسیاسی_پوسٹ

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ایک ایسی قوم بھی موجود ہے جسکا قومی ترانہ فارسی میں ہے، زبان اردو ہے، قوانین انگریزی زبان میں ہیں، ڈرامےترکی کے، فلمیں ہندوستانی، خواہشات یورپین، عادات جاہلانہ، حرکات درندگانہ اور خواب مدینہ منورہ میں دفن ہونے کے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے رحم و کرم کی دعا ہے. آمین ثم آمین

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

میں نے ہمیشہ یہی کہا ہےکہ ایک دوسرے کا احترام کرو اور پولیٹیکل اختلافات کی آڑ میں عزتیں نہ اچھالیں. اج ایک پارٹی (جہاں سب برابر ہےلیکن ایک عورت کی اوقات اس رہنما کےبرابر نہیں بلکہ 2 ٹکےکی ہے)۔ عورت کیلئےاستعمال کئےگئےایسےالفاظ دیکھےتو بہت افسوس ہوا. Sheraz Ahmad Sherazi Sabeen Shahbaz

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

تہمت لگا کے ماں پے، جو دشمن سے داد لے ایسے وطن فروش کو مر جانا چاھئیے پاکستان ذندہ باد - پاکستان پائندہ باد

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

رافیل, طیارے، ڈرون وغیرہ وغیرہ...... جتنے بھی گرجائیں، ان فضول لوگوں سے زیادہ نہیں گرسکتے جو رات سے اپنے ہی ملک کے خلاف بکواس کر رہے ہیں. میری پہچان - میرا پاکستان پاکستان ذندہ باد - پاکستان پائندہ باد

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

پائلٹ ہر پرواز سے قبل یہ دستخط کرتا ہے.. جس کا سادہ مطلب یہ ہوتا ہے "ہاں میں اپنے ملک پر قربان ہونے کو تیار ہوں". ان پائلٹ کے ہی تو کیا، ہم تو ان کے بیوی بچوں کے بھی مقروض ہیں. فخر ہیں میرے ملک کے، #شیردل_پاکستانی

فیلڈ مارشل پاکستان آرمی کا سب سے بڑا عہدہ ہے. یہ ایک اعزازی عہدہ ہے جو بہترین کارکردگی اور اعلی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو شکست دینے پر دیا جاتا ہے ہمیں فخر ہے آپ پر ❤️ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب

فیلڈ مارشل پاکستان آرمی کا سب سے بڑا عہدہ ہے. یہ ایک اعزازی عہدہ ہے جو بہترین کارکردگی اور اعلی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو شکست دینے پر دیا جاتا ہے
ہمیں فخر ہے آپ پر ❤️
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب
Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

نان فائلرز تیار ہوجاؤ، بنک سے رقم نکلوانے پر تو ٹیکس بڑھے گا ہی بڑھے گا۔۔۔ بنک کے سامنے سے گزرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور ہے 😂😂

Dr.Aamir_Pak (@draamir_pak) 's Twitter Profile Photo

اصل قربانی تو اپنےنفس پر چھری چلانےکی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ، ہمیں ہمیشہ دوسروں کا احساس کرنےاور خق کی زندگی گزارنےکی توفیق دے, ہم سب کےقربانیوں کو قبول فرمائےاور سب کی زندگی میں ہمیشہ کیلئےخوشیاں اور کامیابیاں لیکر آئیں۔ آمین. میری طرف سے اپ کو اور آپکے فیملی کو عیدالاضحی مبارک