Dk Baluch (@dkbaluchh) 's Twitter Profile
Dk Baluch

@dkbaluchh

Social Media Activists | Influencer | Vlogger

ID: 451335702

linkhttps://www.youtube.com/user/dk93188 calendar_today31-12-2011 09:35:32

1,1K Tweet

1,1K Followers

328 Following

پیردان بلوچ (@pirdan_baluch) 's Twitter Profile Photo

محمد حنیف اور وسعت اللہ اگر آپ میری آواز سنو تو اوروں کو بتاؤ یہاں تو لگتا ہے سب کو حکومت ہو گئی ہے ساحر کی اور خطاؤں کا تو مجھے علم نہیں لیکن وہ بلوچ ہے انور سن رائے Wusat Ullah Khan Mohammed Hanif

محمد حنیف اور وسعت اللہ اگر آپ میری آواز سنو تو اوروں کو بتاؤ یہاں تو لگتا ہے سب کو حکومت ہو گئی ہے ساحر کی اور خطاؤں کا تو مجھے علم نہیں لیکن وہ بلوچ ہے

انور سن رائے

Wusat Ullah Khan  Mohammed Hanif
Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 In personal announcement, I was travelling from #Islamabad international airport for Washington to attend 12 day Department of State IVLP program proposed by U.S. Embassy Islamabad but barred from traveling by immigration authorities, stated my name is on the PNIL. I repeatedly asked the

In personal announcement, I was travelling from #Islamabad international airport for Washington to attend 12 day Department of State IVLP program proposed by U.S. Embassy Islamabad but barred from traveling by immigration authorities, stated my name is on the PNIL. I repeatedly asked the
پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

جوانی، صلاحیت اور زندگی ضائع کرنے کیلئے پاکستان بہترین ملک ھے اگر اس ملک سے نہیں نکل سکتے تو اس نظام کو بدلنے کیلئے سڑکوں پر نکلو #بغاوت_سے_انقلاب_تک

Dk Baluch (@dkbaluchh) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا 27ویں روز بھی جاری، شرکاء اپنے پیاروں کی بازیابی اور BYC رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ #ReleasBYCLeaders #Byc

اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا 27ویں روز بھی جاری، شرکاء اپنے پیاروں کی بازیابی اور BYC رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#ReleasBYCLeaders
#Byc
Nadia Baloch (@nadiabaloch99) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت، جو نسلوں میں ابھرتی، پنپتی اور پڑھائی سکھائی جاتی ہے، پھر عملی شکل میں سیما اور شارول کی صورت میں نظر آتی ہے۔ #ReleaseBycLeaders

مزاحمت، جو نسلوں میں ابھرتی، پنپتی اور پڑھائی سکھائی جاتی ہے، پھر عملی شکل میں سیما اور شارول کی صورت میں نظر آتی ہے۔
#ReleaseBycLeaders
Paank (@paank_bnm) 's Twitter Profile Photo

Paank condemns in the strongest possible terms the heinous grenade attack on the home of Khudad in Turbat’s Aapsar area at around 11:00 p.m. on 11 August 2025, carried out by members of Pakistan’s military death squads. This deliberate targeting of a family home left two women

Paank condemns in the strongest possible terms the heinous grenade attack on the home of Khudad in Turbat’s Aapsar area at around 11:00 p.m. on 11 August 2025, carried out by members of Pakistan’s military death squads. This deliberate targeting of a family home left two women
Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🔔🔔 اٹھائیس دن سے اسلام آباد میں تپتی سڑک پر بلوچ لاپتہ افراد کی دھرنہ میں بیٹھی اپنے لاپتہ ماموں کی مُنتظر شاری بلوچ آج اپنی گُڑیا دکھانے آئی۔

اٹھائیس دن سے اسلام آباد میں تپتی سڑک پر بلوچ لاپتہ افراد کی دھرنہ میں بیٹھی اپنے لاپتہ ماموں کی مُنتظر شاری بلوچ آج اپنی گُڑیا دکھانے آئی۔
Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

Today, PTI legislators Junaid Akbar and Sher Ali Arbab visited our sit-in. In 2021, I sat in D-Chowk for 10 days when PTI was in power and was part of the delegation that met PM Imran Khan —unfortunately, it did not result in the return of our people. However, we

Today, PTI legislators Junaid Akbar and Sher Ali Arbab visited our sit-in. In 2021, I sat in D-Chowk for 10 days when PTI was in power and was part of the delegation that met PM Imran Khan —unfortunately, it did not result in the return of our people. However, we
Dk Baluch (@dkbaluchh) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف ملک کی سڑکیں اور عمارتیں جشنِ آزادی کی روشنیوں میں نہا رہی ہیں، دوسری طرف اسلام آباد کی سڑک پر بیٹھی ایک بلوچ لڑکی ہاتھ میں اپنے پیاروں کی تصویریں لیے ان کی بازیابی کی امید میں شمع جلائے بیٹھی ہے۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی کا اصل مطلب تب ہی پورا ہوتا ہے جب ہر گھر

پاکستان میں آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے، گلیاں روشنیوں سے سجائی گئی ہیں، مگر سچ یہ ہے کہ یہاں نہ انصاف ہے، نہ قانون کی عملداری، نہ انسان کی حرمت کی پہچان۔ جن ہاتھوں میں خوشی کے چراغ ہونے چاہئیں، وہ اپنے لاپتہ پیاروں کی تصویریں تھامے بیٹھے ہیں۔ جب ظلم اور ناانصافی کا سایہ ہر خوشی

Dk Baluch (@dkbaluchh) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: خوشیوں کے شور میں بھی سنائی دیتی رہی بلوچوں کی جدائی، درد اور ناانصافی کی گونج.

اسلام آباد: خوشیوں کے شور میں بھی سنائی دیتی رہی بلوچوں کی جدائی، درد اور ناانصافی کی گونج.
Dk Baluch (@dkbaluchh) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف جشن، سبز جھنڈے اور آزادی کے ترانے گونج رہے ہیں، اور دوسری طرف بلوچ ماں اور بہن اپنے پیاروں کی بازیابی کی امید لیے دن رات سڑکوں پر بیٹھی ہیں، جہاں خوشیوں کی جگہ انتظار ہے اور آزادی صرف دوسروں کے حصے کی کہانی۔

Dk Baluch (@dkbaluchh) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا۔ بارش اور کھلے آسمان تلے بوڑھی مائیں اپنے دکھ سناتے سناتے بے ہوش ہو گئیں، جبکہ دوسری طرف بڑے جھنڈوں اور نعروں کے ساتھ آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا۔ یہ وہ حقیقت ہے جہاں ایک طرف خوشیاں ہیں اور دوسری طرف بلوچ ماں

اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا۔
بارش اور کھلے آسمان تلے بوڑھی مائیں اپنے دکھ سناتے سناتے بے ہوش ہو گئیں،
جبکہ دوسری طرف بڑے جھنڈوں اور نعروں کے ساتھ آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا۔
یہ وہ حقیقت ہے جہاں ایک طرف خوشیاں ہیں اور دوسری طرف بلوچ ماں