Danish Liaqat (@danishliaquat11) 's Twitter Profile
Danish Liaqat

@danishliaquat11

Huge Fan PM ImranKhanPTI

ID: 1273614418732032001

calendar_today18-06-2020 13:52:25

1,1K Tweet

27 Followers

526 Following

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

*نیب ترمیم بحال ہونے سے میری آسانی تو ہو جائے گی لیکن ملک کا دیوالیہ ہو جائے گا۔ عمران خان*

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

پیسے کو باپ سمجھنے والے صحافیوں کے منہ جو زناٹے دار تھپڑ پاکستانی قوم نے آٹھ فروری کے الیکشن میں مارا ہے ، ان کی شکلوں سے واضح ہے

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض نے شاہد آفریدی کے ایک بیان اور کرکٹ پر بات کی اور آفریدی صاحب نے بال چبانا شروع کردی گیلا تیتر اور چیئرمین پی ٹی آئی پر آگئے بھائی صاحب ایک بیان ایک دلیل ہے رد دلیل دیں آپ تو ٹکریں مارنا شروع ہو گئے

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو امریکہ کے دباؤ میں آکر اپنے را آفیسر نکھل گپتا کو امریکہ کے حوالے کرنا ہی پڑا۔ نکھل گپتا کو گرپتونت سنگھ پنن کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکہ کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

جب زندگی ، موت ، عزت ، ذلت اور رزق اللّہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر کسی سے ڈرنا کیسا - (سابق وزیر اعظم عمران خان)

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

😂😂ایک ہی سکرپٹ رائیٹر ہے بیچاروں کے پاس۔ عمران خان نے کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور۔۔۔۔۔

Adeel Raja (@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

اگر ارشد صاحب چاہتے تو غلامی چن سکتے تھے، آفر کی گئی بار بار، موقع بھی تھا۔۔ میرے بھائی نے شہادت چنی!

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

🚨کل کا دن فیصلہ کن ہے ، ہر حال میں ڈی چوک پہچنا ہے ، یہ ملک آپ کا ہے اس کی حفاظت بھی آپ نے کرنی ہے۔

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

وہ محسن نقوی کدھر ہے جو کہتا تھا کہ کوئی اسلام آباد میں داخل ہو کر دکھائے؟

Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

جس نے گولی مارنی ہے آجاۓ۔ سب سے آگے میری گاڑی لگے گی…………جس نے گولی مارنی ہے مار لے……………بے غیر تو چھپ کے نہیں سینے پر مارنا۔۔۔خان کا شیر۔ ظالموں ایک پختون وزیراعلیٰ کو تم نے اس حد تک تنگ کیا کہ اب وہ سب کچھ داؤ پر لگا کر بھی ڈی چوک پہنچے گا۔کوئی خوف نہیں