chAlibajwa pmlnn (@cpmlnn) 's Twitter Profile
chAlibajwa pmlnn

@cpmlnn

ID: 1273592427941691393

calendar_today18-06-2020 12:25:31

60 Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Sajjida Waseem Malik (@sajjidamalik) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منیب کی سرینا فائز عیسی سے معذرت۔ جسٹس منیب نے سرینا عیسی صاحبہ سے معذرت کی کہ جسٹس صاحب کا رویہ ٹھیک نہ تھا سرینا عیسی صاحبہ سے۔ جب سے ثاقب نثار نے بدتمیزی کی بنیاد ڈالی ہے اس وقت سے عدلیہ میں بدزبانی عام ہوگئی ہے۔

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں ججز میں شدید تلخ کلامی ہوئی ہے جسٹس مقبول باقر نشست سے اٹھ کر چلے گئے

chAlibajwa pmlnn (@cpmlnn) 's Twitter Profile Photo

إنشاءاللّٰه میاں نواز شیریف کے ساتھ میرا بیر شیر ویر میاں رضا بھی پاکستان آ رھا ھے 🐅🐅🐅🐅🐅🐅

إنشاءاللّٰه میاں نواز شیریف  کے ساتھ  میرا بیر شیر ویر میاں رضا  بھی پاکستان  آ رھا ھے 🐅🐅🐅🐅🐅🐅