
Nadeem
@clickonnadeem
بس کہا جائے، سہولت سے جی نہیں پایا
ID: 492412329
14-02-2012 17:53:56
117,117K Tweet
4,4K Followers
447 Following


بنیامین نیتن یاہو کے کئی فیصلے اپنی سیاسی بقا کے لئے ہوتے رہے ہیں۔ کیا انہوں نے ایران کے خلاف اسرائیل کے بہت سے اثاثے استعمال کرکے واقعی ایران کے ایٹمی پروگرام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا ہے یا اُن کے اقدام سے اسرائیل کے لئے مُشکلات میں اضافہ ہوگا؟ theguardian.com/commentisfree/…






Zubair Ali Khan ہر کسی کے پاس موبائل فون لازمی ہوتا ہے، کوئی ایک وڈیو/تصویر ڈراتے دھمکاتے ہوئے کی ؟ وہاں تو کوئی کسی کو نہیں روک سکتا۔ بس ایک پوسٹ کر دو، ریچ بڑھاؤ اور پیسے کماؤ۔ تم یوتھیوں کی قسمت میں حرام کھانا ہی ہے چاہے ملک میں یا اب بیرون ملک بیٹھ کے








