KING👑 (@chaudharygrou10) 's Twitter Profile
KING👑

@chaudharygrou10

Interested in politics

ID: 1263836101178994691

calendar_today22-05-2020 14:16:45

127 Tweet

18 Followers

136 Following

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پنڈی گھیب کا منظر۔۔!! کب تک اپنی عوام کو فتح کرتے رہو گے۔۔۔؟؟ x.com/ashalshah66/st…

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اپنے ساتھ ہونے والی دھاندلی انٹرنیشنل میڈیا کو بتاتے ہوئے

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

این اے 128 سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا براہ راست دیکھیں:youtu.be/3KdHUQaQfTE #BOLNews #ElectionCommission

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”کچھ دیکھنے کی ضرورت نہیں، آپ ہمارے فارم 45 تو دیکھ ہی سکتے ہیں، جو آنلائن موجود ہیں۔ ہمارا پیغام جمہوریت اور پاکستان کے استحکام کیخاطر لیکر جائیے اور دُنیا کو بتائیں۔“ سلمان اکرم راجہ #PTIPressConference

KING👑 (@chaudharygrou10) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا جب بھی مئی کا مہینہ ایا ملک کے رکھوالوں کا لتر پولا کیا گیا کبھی پنجاب میں کبھی کشمیر میںWaqas Amjad ( محترم ) Danish  Fatima PTI

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا ہے، تیرا جھوٹا بھرم سب ٹوٹ چکا ہے! #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

Aftab Iqbal (@aftab_iqbal1) 's Twitter Profile Photo

یہ سمجھ رھے تھے عمران خان کو جیل میں ڈال کر اس کا حوصلہ پست کر دیں گے لیکن ان کو کیا پتا۔۔۔۔ #aftabiqbal #ImranKhan

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

مودی کو رافیل پر بڑا ناز تھا۔ یہ ھے انجام کچھ اور لے کر آو۔ پاک آرمی زندہ باد