Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile
Eesshha

@callme_eesshha

رَبِّ إِنِّي لِمَا أُنزِلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

ID: 1896516223363428352

calendar_today03-03-2025 11:02:07

178 Tweet

40 Followers

9 Following

Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھی مانگنے سے پہلے "خیر مانگیں، کچھ بھی مانگنے کے ساتھ "خیر مانگیں، کچھ بھی مانگنے کے " بعد " خیر مانگیں۔ جو مانگ رہے ہیں وہ ملتا ہے یا نہیں سے زیادہ ہر مل جانے والی چیز میں خیر ہونا اہم ہے ، خیر مل گئی گویا سب مل گیا۔

Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

پاپا کی پری تو آپ روز دیکھتے ہیں آج آپ کو پاپا کی شیرنی دکھاتے ہیں لڑکی کو اتنا دلیر ہونا چاہیئے 🔥

Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ نہ الجھے ہیں نہ الجھیں گے کسی سے ہم کو تو ہمارا ہی گریبان بہت ہے.

Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

دل میں جو ہے وہ سب نہیں کہا جاسکتا۔ تبھی تو اللّٰه نے آنسو، لمبی نیند، ٹھنڈی مسکراہٹ اور ہاتھ کی کپکپاہٹ کو پیدا کیا!

💎SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile Photo

تمہیں ہزاروں ایسے مرد ملیں گے جو تمہیں کسی نہ کسی چیز کی وجہ سے چاہیں گے تمہاری آنکھیں تمہاری خوبصورتی یا کوئی اور صفت مگر ایک ایسا بھی مرد ہوگا جو تمہیں صرف اس لیے چاہے گا کہ تم تم ہو۔ ❤️

تمہیں ہزاروں ایسے مرد ملیں گے جو تمہیں کسی نہ کسی چیز کی وجہ سے چاہیں گے تمہاری آنکھیں تمہاری خوبصورتی یا کوئی اور صفت مگر ایک ایسا بھی مرد ہوگا جو تمہیں صرف اس لیے چاہے گا کہ تم تم ہو۔ ❤️
Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

کچھ دکھوں کا کبھی مداوا نہی ہو سکتا ،کچھ پچھتاوے تا عمر کے لیے ہوتے ہیں۔ 💔

Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

آخری بار نہ ملنے کادکھ،تکلیفوں سے لڑتے نہ دیکھنے کادکھ، اپنے نام کی آواز پر اپنی غیر موجودگی کا دکھ،اور پھر ایک بے جان ٹھنڈے ماتھے پہ معافی کا بوسہ 💔

Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

تکلیف کے لمحے اکثر انسان کو اللہ کے سب سے قریب لے جاتے ہیں۔ یہ درد ہمیں گرا کر صرف اُسی کے آگے جھکنا سکھاتا ہے۔ گناہ بھول جاتے ہیں، دل صاف ہو جاتا ہے، اور زندگی کا اصل مقصد سمجھ آتا ہے۔ شاید اسی لیے اللہ کچھ لوگوں کو درد کے ذریعے پاک کرتا ہے .

💎SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile Photo

ساری عمر قسمت چپیڑاں مار دی رہی ۔۔۔۔ درمیان وچ آ کے رک گئی اسی بڑے خوش ہوئے سانوں کی پتا سی ڈنڈے لین گئی اے 😒

ساری عمر قسمت  چپیڑاں مار دی رہی ۔۔۔۔
درمیان وچ آ کے رک گئی 
اسی بڑے خوش ہوئے 
سانوں کی پتا سی ڈنڈے لین گئی اے 😒
Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب 
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
Noor Maier (@noormaier) 's Twitter Profile Photo

Dear @x, Premium Support Team, I am writing to request a review and restoration of the Twitter account 🖤سحر🖤 The account belongs to a friend of mine, i know her personally, To the best of my knowledge, she has always followed the platform’s guidelines.

Eesshha (@callme_eesshha) 's Twitter Profile Photo

عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے،جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ یہ دنیا ہے جنت نہیں۔