نَمل زَہرہ 🦋 (@bolnazaroorihai) 's Twitter Profile
نَمل زَہرہ 🦋

@bolnazaroorihai

| Teacher | Wife | Allah created man; the Devil invented racial prejudice |Poetry | Typos | Chaey ☕| Safety&Justice for Humans&Animals | non-political |

ID: 1270351603875405825

calendar_today09-06-2020 13:46:50

126,126K Tweet

20,20K Followers

5,5K Following

استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

سکولز آج سے باقاعدہ اوپن ہوگئے ریشنلائزیشن اپنے انجام پہ نہیں پہنچی، نئے ہیڈز تعینات نہیں ہوسکے، اور STIs بارے منسٹر صاحب نے پھر سے ٹویٹ داغ کر سکولز کے ٹائم ٹیبل پہ نظر ثانی کرنے کا موقع دے دیا ہے صاحب بہادر نہیں جانتے کہ بڑے سکولز میں ٹائم ٹیبل سیٹ کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے

Resilient Mom (@resilientmom82) 's Twitter Profile Photo

وقت توبہ ہے ،توبہ کریں ہر صغیرہ و کبیرہ گناہ سے اور مغفرت کیجیے اور جتنا ہوسکے صدقہ کیجیے ، مدد کیجیے ان کی جو اس وقت مشکل میں ہیں ،پانی میں گھرے ہیں🙏 تنقید برائے تنقید سے پرہیز کریں ،جو مدد کر رہے ہیں ان کا ساتھ دیں ، خدارا اس مشکل کی گھڑی میں متحد ہو جائیے 🙏

وقت توبہ ہے ،توبہ کریں ہر صغیرہ و کبیرہ گناہ سے اور مغفرت کیجیے اور جتنا ہوسکے صدقہ کیجیے ، مدد کیجیے ان کی جو اس وقت مشکل میں ہیں ،پانی میں گھرے ہیں🙏 
تنقید برائے تنقید سے پرہیز کریں ،جو مدد کر رہے ہیں ان کا ساتھ دیں ، خدارا اس مشکل کی گھڑی میں متحد ہو جائیے 🙏
. (@gowhar_) 's Twitter Profile Photo

1. Hazrat Anas had a younger brother named Umair. Umair had a pet bird. Whenever Prophet ﷺ used to pass by their house, Prophet used to call Umair and ask, “What has happened to An-Nughair (the name of the bird)?"

. (@gowhar_) 's Twitter Profile Photo

3. Somebody accompanying Umair told Prophet ﷺ that Umair’s pet bird had died. The Prophet ﷺ postponed his work and sat with the boy, for a long time, consoling the boy over the death of his bird!

نَمل زَہرہ 🦋 (@bolnazaroorihai) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سکول میں فیز-II آؤٹ سورس ہونے والے سکول سے ایک PST ٹیچر عارضی طور پر آئی ہیں.تعداد کیمطابق تو 9 ٹیچرز چاہیں، ابھی 5 ہیں، مگر ویکنٹ سیٹ est کی ہے. کوئی چانس ہے کہ یہ ٹیچر ہمارے سکول ہی رہ جائیں؟

Fidato (@tequieremos) 's Twitter Profile Photo

سفرِ سما سے پہلے تیرے نقشِ پا سے پہلے یہ تبسمِ کواکب سرِ کہکشاں نہیں تھا نہ خرد کی روشنی تھی نہ جنوں کی آگہی تھی تیری رہبری سے پہلے یہ جہاں، جہاں نہیں تھا ﷺ

نَمل زَہرہ 🦋 (@bolnazaroorihai) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی اور کو بھی میری طرح لگتا ہے کہ جس برتن میں چائے بنائی جاتی ہے اسکا بھی ذائقہ شامل ہوتا ہے چائے میں؟ اس لئے مختلف برتنوں میں بنائی ہوئی چائے کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے.

کیا کسی اور کو بھی میری طرح لگتا ہے کہ جس برتن میں چائے بنائی جاتی ہے اسکا بھی ذائقہ شامل ہوتا ہے چائے میں؟ اس لئے مختلف برتنوں میں بنائی ہوئی چائے کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے.
نَمل زَہرہ 🦋 (@bolnazaroorihai) 's Twitter Profile Photo

ہے نورِ سحر چہرے سے تیرے اور شب کی رونق زلفوں سے صلی اللّٰہ علیہ والہ وَسلم

Usman Naeem (@edusepian) 's Twitter Profile Photo

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پر کہ اسرار محبت جس نے سمجھائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر جو امت کے لئے راتوں کو روتا تھا سلام اس پر جو فرش خاک پر جاڑوں میں سوتا تھا #قومی_زبان

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پر کہ اسرار محبت جس نے سمجھائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
سلام اس پر جو امت کے لئے راتوں کو روتا تھا
سلام اس پر جو فرش خاک پر جاڑوں میں سوتا تھا
#قومی_زبان
نَمل زَہرہ 🦋 (@bolnazaroorihai) 's Twitter Profile Photo

گھر شفٹ کرتے ہوئے ساس صاحبہ نے مجھے کچھ سبزی منگوا کر دی اور میرے لئے سپیشل یہ موٹے والا لہسن منگوایا کہ اس بیچاری سے دیسی باریک لہسن کہاں چھیلا جائے گا 😋

گھر شفٹ کرتے ہوئے ساس صاحبہ نے مجھے کچھ سبزی منگوا کر دی اور میرے لئے سپیشل یہ موٹے والا لہسن منگوایا کہ اس بیچاری سے دیسی باریک لہسن کہاں چھیلا جائے گا 😋
نَمل زَہرہ 🦋 (@bolnazaroorihai) 's Twitter Profile Photo

خوشی منانی ہے اس ہستی کی شان کیمطابق انکی سنت پر عمل کر کے ڈیسنٹ طریقے سے منائیں. اس موقع پر بھی ڈھول ڈھماکہ اور بھنگڑے؟؟؟ یہ کیا طریقہ ہوا