ik team❤️ (@bach64761) 's Twitter Profile
ik team❤️

@bach64761

اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا اور ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ❤️

ID: 1822518954985926656

calendar_today11-08-2024 06:22:55

6,6K Tweet

828 Followers

953 Following

ik team❤️ (@bach64761) 's Twitter Profile Photo

ٹیم آزادی رضاکار نے ابھی تھوڑی دیر پہلے الحمداللہ زمان پارک میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے ہم کسی بھی غیر آئینی ترامیم کو نہیں مانے گے

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ٹیمِ عالیہ حمزہ زمان پارک پہنچ گئی انہوں نے زمان پارک کے دروازے پر کھڑے ہو کر نعرے بلند کیے ایکسٹینشن نامنظور اور ستائیسویں آئینی ترمیم نامنظور کے نعرے بلند کیے اس موقع پر ٹیم نے اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا اور عوامی جذبات کی ترجمانی کی youtu.be/YiZ6h6vNXVE

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک میں ٹیمِ عالیہ حمزہ پہنچ گئی انہوں نے زمان پارک کے دروازے کے باہر کھڑے ہو کر پُرجوش نعروں بلند کیے ایکسٹینشن نامنظور اور ستائیسویں آئینی ترمیم نامنظور پُرعزم لہجے میں کہا کہ ہم اس فرسودہ نظام کو نہیں مانتے جو عوامی حقِ حکمرانی کو پامال کرتا ہے youtu.be/YiZ6h6vNXVE

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا شاباش آپ سب لوگ وزیراعظم عمران خان کی حقیقی ٹیم اور پی ٹی آئی کا اصل اثاثہ ہیں

ik team❤️ (@bach64761) 's Twitter Profile Photo

نمازِ جنازہ دوپہر 3 بجے J-3 پارک، جوہر ٹاؤن، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ maps.app.goo.gl/SZPz5fF2rYVNGe…

Faiza Murad (@advfayeza) 's Twitter Profile Photo

اس ترمیم کا سب سے خطرناک پہلو عدلیہ کے وجود کا خاتمہ ہے۔ اس ترمیم کے تحت ایک نئی وفاقی آئینی عدالت قائم کی جائے گی جس کے جج وزیرِ اعظم کی مرضی سے تعینات ہوں گے۔ یہ ترمیم ایک ایسی فرمانبردار عدالت تشکیل دے گی، جو اگلی کئی دہائیوں تک انصاف نہیں، اطاعت کرے گی۔ پچھلی آئینی عدالت کے

Faiza Murad (@advfayeza) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سیاسی اسیران خاص کر خواتین کو رہا کیا جائے۔ 62 سویلینز آج بھی ملٹری کورٹ سے سزاؤں کے بعد اپیل کے حق سے محروم ہیں۔ ایک فرد واحد کی حکمرانی اور بادشاہت کے لیے تو یہ حکومت ترمیم کر چکی لیکن مظلوموں کو انصاف دینے کے لیے اس کے پاس ترمیم کا ٹائم نہیں۔ گوجرانوالہ میں بھی 50 قیدی

ik team❤️ (@bach64761) 's Twitter Profile Photo

فلک جاوید خان کو پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

فلک جاوید خان کو پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
ik team❤️ (@bach64761) 's Twitter Profile Photo

اللہ جیسے چاہتا ہے عزت سے نوازتا ہے 5 اگست کی موبلائزیشن کے دوران ہم پمفلٹ ایکٹیوٹی کرکے واپس ایک ریسٹورنٹ پر کھانا کھارہے تھے کہ ایک فیملی صنم کے پاس آئی اور باقی تاثرات آپ ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں صنم واقعی ہی بہت بہادر ہے اور ایک مضبوط آواز ہے اللہ جلد رہائی نصیب فرمائے

ik team❤️ (@bach64761) 's Twitter Profile Photo

کبھی تم نے کورٹ کچہریاں دیکھی نہیں اسی لیے بغیر تصدیق کے ٹوئیٹ ٹھوک دیتی ہو 1 _ یہ سہولت ہر عورت قیدی کو میسر ہوتی ہے اگر اس کے گھر والے ملاقات میں یہ سامان پہنچا دے جیل رولز کے مطابق 2_جو یہ پولیس ساتھ ساتھ چل رہی ہے یہ کوئی پروٹوکول نہیں یہ ہمیں دھکے دینے کے لیے آئے ہوتے ہیں

Syed Zeeshan Aziz (@imziishan) 's Twitter Profile Photo

"اطلاعات کے مطابق" - فلک جاوید کی خبر جھوٹی نکلی. حسن ایوب نے خبر پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا.