Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile
Azhar Naseem 🇵🇰

@azhnaseem

Writer, Columnist (zawiya-e-nazar), Author of the book (Umeed-e-Maghfirat), Economist (IIUI) & Development Professional

ID: 1532605820286177282

calendar_today03-06-2022 06:12:02

7,7K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

مختلف ذرائع کے مطابق باجوڑ اور بنوں اور ان کے نواحی علاقوں میں موجود فتنة الخوارج کے سینکڑوں دہشت گردوں کو پاکستان کی سیکورٹی ایجینسیز نے نہ صرف گھیر رکھا ہے بلکہ ان کو جہنم واصل اور گرفتار بھی کیا جارہا ہے۔ #Pakistan Zindabad #PakistanArmy Zindabad

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

قدرت پاکستان پر مہربان الحمد للہ پاک سر زمین نے چھپے خزانے اگلنا شروع کردئیے۔ دنیا حیران پریشان۔ دنیا کی سپر پاورز میں پاکستان سے تجارتی معاہدے کرنے کا مقابلہ۔

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حالات میں ضمنی انتخابات میں کامیابی اور قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی ممکنہ واضح برتری کے بعد قرین از قیاس اور ممکنات میں سے ہےکہ میاں محمد نواز شریف دوبارہ ملک کی باگ دوڑ سنبھال لیں۔

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

"لا حول و لا قوة الا باللہ توكلت علَی‌ الحيِّ الَّذی لا يموت و الحمد لِلہ الذی لم يتخذ ولدا و لم يكنْ له شريكٌ في الملك و لم يكن له ولی من الذل و كبره تكبيراً"۔ "کتاب الوافی(مترجم) ج9ص485 حدیث2831"

"لا حول و لا قوة الا باللہ توكلت علَی‌ الحيِّ الَّذی لا يموت و الحمد لِلہ الذی لم يتخذ ولدا و لم يكنْ له شريكٌ في الملك و لم يكن له ولی من الذل و كبره تكبيراً"۔

 "کتاب الوافی(مترجم) ج9ص485 حدیث2831"
Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

✅ حادثات سے بچنے کا وظیفہ 🪔 (حیاة الصحابہ عربی ص69 ج 3 بحوالہ کتاب الاسماءوالصفات للبیہقی ص 125)

✅ حادثات سے بچنے کا وظیفہ 
🪔
(حیاة الصحابہ عربی ص69 ج 3 بحوالہ کتاب الاسماءوالصفات للبیہقی ص 125)
Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

On August 5, 2019, Indian Government (under PM Modi) unilaterally abrogated Article 370 of its Constitution, placing Jammu & Kashmir under direct Indian administration. This action constitutes a grave violation of international law, UN's resolutions, and the Shimla Agreement.

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

🌟جامع ترین دعا🌟 اللهم أنت الخلاق العظيم، اللهم إنك سميع عليم، اللهم إنك غفور رحيم، اللهم إنك رب العرش العظيم، اللهم إنك أنت الجواد الكريم، فاغفر لي وارحمني وعافني وارزقني واسترني واجبرني وارفعني واهدني ولا تضلني وأدخلني الجنة برحمتك يا أرحم الراحمين 🤲🕋🌙

🌟جامع ترین دعا🌟 
اللهم أنت الخلاق العظيم، اللهم إنك سميع عليم، اللهم إنك غفور رحيم، اللهم إنك رب العرش العظيم، اللهم إنك أنت الجواد الكريم، فاغفر لي وارحمني وعافني وارزقني واسترني واجبرني وارفعني واهدني ولا تضلني وأدخلني الجنة برحمتك يا أرحم الراحمين
🤲🕋🌙
Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

📍5 اگست-یوم استحصال کشمیر❗ افسوس کہ میڈیا، قوم اورسیاسی جماعتیں مؤثرآوازنہ اٹھا سکیں، اورنہ ہی بھارت کے غاصبانہ اقدامات کےخلاف بھرپوراحتجاج کیاگیا۔ بعض عناصرجو خوداس استحصال میں بالواسطہ،بلاواسطہ شریک تھے، کشمیرکازکودوبارہ ناقابل تلافی نقصان پہنچادیا۔ #یوم_استحصال_کشمیر

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

محترم ساجد ہاشمی قریشی صاحب طویل عرصے سے آپ اپنے مختلف کالمز اور قلم کے ذریعے کشمیر کا مقدمہ جس انداز سے لڑ رہے ہیں وہ قلم کاروں کیلئے باعث تقلید ہے۔ یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے آپ کا خصوصی کالم مسئلہ جموں و کشمیر کو سمجھنے کیلئے بہترین موقع فراہم کررہا ہے۔

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:  "جس کو دنیاکی فکر لگی ہو تو اللہ اس کےکام بکھیر دیتا ہے اور محتاجی کو اس کی نگاہوں کے سامنےکر دیتا ہے اور اس کو دنیا سےصرف وہی ملےگا جو اس کےحصےمیں لکھ دیاگیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"۔ (ابن ماجہ 4105 صحیح)

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: 
"جس کو دنیاکی فکر لگی ہو تو اللہ اس کےکام بکھیر دیتا ہے اور محتاجی کو اس کی نگاہوں کے سامنےکر دیتا ہے اور اس کو دنیا سےصرف وہی ملےگا جو اس کےحصےمیں لکھ دیاگیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"۔
(ابن ماجہ 4105 صحیح)
Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

طلال چوہدری MNA Talal Chaudhary مسلم لیگ(ن) کےفعال ترین وزراء میں شامل ہیں،جونہ صرف تیزی سےعوامی مسائل حل کروارہےہیں بلکہ انکاپارٹی کارکنوں سےبراہ راست مستقل رابطہ انہیں ایک مؤثررہنمابناتا ہے۔وہ پارٹی کےبنیادی کارکنوں کوفعال کرنےمیں اہم کرداراداکرسکتے ہیں۔ Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

🌟درودپاک اورشھدکی مکھیاں🌟 ⚘جب شھد کی مکھیوں کے درود پاک پڑھنے سے شھد میٹھا اور "شِفَاءٌ لِلنَّاسِ" بن سکتا ہے تو درود پاک پڑھنے سے ہمارے گناہوں کی کالک ختم اور ہم "خَیْرٌ لِلنَّاسِ" بھی بن سکتے ہیں ⚘ اللهمَّ صلِّ على محمدٍ، وأَنزِلْه المقعدَ المقرَّبَ عندك يومَ القيامةِ 🪔

🌟درودپاک اورشھدکی مکھیاں🌟
⚘جب شھد کی مکھیوں کے درود پاک پڑھنے سے شھد میٹھا اور "شِفَاءٌ لِلنَّاسِ" بن سکتا ہے تو درود پاک پڑھنے سے ہمارے گناہوں کی کالک ختم اور ہم "خَیْرٌ لِلنَّاسِ" بھی بن سکتے ہیں ⚘
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ، وأَنزِلْه المقعدَ المقرَّبَ عندك يومَ القيامةِ 
🪔
Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

سالہا سال سے سیاستدانوں پر کرپشن کے الزامات لگتے رہے ہیں، مگر کیا افسرشاہی، صحافی، جج اور جرنیل اس سے مبرا ہیں؟ حالات بتاتے ہیں کہ "بلاامتیاز احتساب" محض ایک خواب ہے۔ کرپشن اور حرام خوری نے ہمارے معاشرتی امن، سکون، روایات اور اخلاقیات کو تباہ کر دیا ہے.

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

ایک "ورک" کے بیٹے کی شادی میں پنجاب کے اعلیٰ ترین افسران چار روز تک مبینہ طور پر شریک کیوں ہوتے رہے؟ نگران حکومت کے دور میں تعینات کی گئی مخصوص اعلیٰ افسرشاہی کو تاحال تبدیل کیوں نہیں کیا جا سکا؟ امید ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif اس معاملے کی تحقیقات کروائیں گی۔

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

No dictation… No interference! اگر ہر شخص دیانت داری سے اپنی آئینی حدود و قیود میں رہتے ہوئے اپنے فرائض دیانت داری سے انجام دے اور بلا امتیاز عدل و احتساب یقینی بنایا جائے تو پاکستان ترقی کرے گا۔