Azee Khan (@azeem099999) 's Twitter Profile
Azee Khan

@azeem099999

ID: 1618100461487411201

calendar_today25-01-2023 04:16:38

1,1K Tweet

9 Followers

68 Following

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں گھس کر مارنا۔۔۔۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے سرپرستوں نے سمجھا کہ بلوچ ہے تو پاکستان کے خلاف استعمال کر لیتے ہیں۔۔۔لیکن میں بلوچستان سے اس پاکستانی بھائی کو سیلیوٹ کرتا ہوں۔۔۔جس نے طبیعت صاف کر دی

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ائیر فورس ہمیشہ زندہ باد 🚨 ویڈیو لگانا میرا کام ریٹویٹ کرکے وائرل کرنا آپ کی زمہ داری

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔ ▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-

ح_قی_می (@1_dxb2) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے باریک واردات ذہنوں میں بٹھا دو کہ سوال نہیں کرنا، صرف گاے بن کر جینا ہے ہم کیوں نہ پوچھیں کہ ملک نے ہمارے لئے کیا کیا؟ ہم ٹیکس دے رہے ہیں، ملک کا کوئی نقصان نہیں کر رہے تو ملک کو چلانے والے بتائیں کہ وہ ہمیں اس ملک میں کیا دے رہے ہیں؟؟ #پبلک_انٹرسٹ

اس کو کہتے باریک واردات 
ذہنوں میں بٹھا دو کہ سوال نہیں کرنا، صرف گاے بن کر جینا ہے
ہم کیوں نہ پوچھیں کہ ملک نے ہمارے لئے کیا کیا؟ ہم ٹیکس دے رہے ہیں، ملک کا کوئی نقصان نہیں کر رہے تو ملک کو چلانے والے بتائیں کہ وہ ہمیں اس ملک میں کیا دے رہے ہیں؟؟
#پبلک_انٹرسٹ
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ میں کیے گئے فوج کے کچھ کارنامے ۔۔ کتنی ناشکری قوم ہے قدر ہی نہیں کرتی اپنی فوج کی

#پبلک_انٹرسٹ میں کیے گئے فوج کے کچھ کارنامے ۔۔ کتنی ناشکری قوم ہے قدر ہی نہیں کرتی اپنی فوج کی
Suleman Khan (@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ 1971 شیخ مجیب کا مینڈیٹ تسلیم نہ کرنا اور ان کو گرفتار کرنا ، ان کے کارکنوں پر ظلم کرنا ، اور اس پارٹی کو سپورٹ کرنا جس نے اُدھر تم ادھر کا نعرہ لگایا کیسی سیلف اکاونٹیبیلیٹی ؟؟

#پبلک_انٹرسٹ 1971 شیخ مجیب کا مینڈیٹ تسلیم نہ کرنا اور ان کو گرفتار کرنا ، ان کے کارکنوں پر ظلم کرنا ، اور اس پارٹی کو سپورٹ کرنا جس نے اُدھر تم ادھر کا نعرہ لگایا 
کیسی سیلف اکاونٹیبیلیٹی ؟؟
Sarah 🇵🇰 (@sarah_rasheed) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ میں ایک سابق وزیرِ اعظم، عالمی ہیرو اور مسلم اُمہ کے لیڈر کو عدالت کے اندر سے شیشے توڑ کر گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ #باہر_نکالو_خان_ہمارا

Ibn e Adam Adam (@1bdm_) 's Twitter Profile Photo

تمہارے مفاد کیلئے تمہیں ہی کچلنے والوں سے مزید کیا قربانیاں چاہتے ہو پاکستانیو۔۔۔۔ #پبلک_انٹرسٹ

تمہارے مفاد کیلئے تمہیں ہی کچلنے والوں سے مزید کیا قربانیاں چاہتے ہو پاکستانیو۔۔۔۔
#پبلک_انٹرسٹ
Aamir Ali Khan (@aamir_aali) 's Twitter Profile Photo

درانی آنٹی !! کیا فوج #PakArmy نے یہ بھی #پبلک_انٹرسٹ میں کیا تھا ؟ کیا ان باپ بیٹی کو گھر سے اٹھانا پبلک انٹرسٹ میں تھا ؟ Durrani Aunti !! This was also done in #PublicInterest ? Please explain DG ISPR The STRATCOM Bureau Eagle Eye Waiting for ans ! #PakistanUnderMilitaryFascism

X3 ایکس تھری (@x3returns) 's Twitter Profile Photo

بحیثیت آرمی چیف جنرل باجوہ نے کشمیر کا سودا کیا اس میں کس پبلک کا انٹرسٹ تھا؟ #پبلک_انٹرسٹ