Azan Khan PMLN(@azan_62) 's Twitter Profileg
Azan Khan PMLN

@azan_62

❤️فالو کریں 💯 کنفرم فالو بیک لیں❤️

ID:1256194517574828033

calendar_today01-05-2020 12:11:44

22,2K Tweets

1,1K Followers

1,3K Following

Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف کا عزم !!!

سرگودھا میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کارڈیالوجی اسپتال بنائیں گے۔

لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کینسر اسپتال بنانے جا رہے ہیں۔

مریم نواز شریف کا عزم !!! سرگودھا میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کارڈیالوجی اسپتال بنائیں گے۔ لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کینسر اسپتال بنانے جا رہے ہیں۔
account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب Malik Sohaib Ahmed Bherth کو وزیر قانون پنجاب کا اضافی چارچ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!!!👏

صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب @SohaibBherthMPA کو وزیر قانون پنجاب کا اضافی چارچ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!!!👏
account_circle
Mohsin Ranjha(@MNAMohsinRanjha) 's Twitter Profile Photo

میاں سلطان علی رانجھا (ٹکٹ ہولڈر PP73) کے ہمراہ مڈھ رانجھا میں چوہدری طارق مڈھیانہ سے ملاقات۔ علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
SULTAN ALI RANJHA

میاں سلطان علی رانجھا (ٹکٹ ہولڈر PP73) کے ہمراہ مڈھ رانجھا میں چوہدری طارق مڈھیانہ سے ملاقات۔ علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال @SULTANALIRANJH3
account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

ایک اور خواب کی تکمیل !!!

اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج مریم نواز شریف صاحبہ ادویات کی مفت گھر تک فراہمی کا آغاز کرنے جا رہی ہیں🌹

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

بوجھو تو جانیں ؟

آگ تو سٹیلائٹ کیرئر سے نکل رہی ہے اور دھواں کس کے پچھواڑے سے نکل رہا ہے ؟

account_circle
Mohsin Ranjha(@MNAMohsinRanjha) 's Twitter Profile Photo

پبلک سیکرٹریٹ کوٹ شاہنواز میں حلقہ سے آئے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے

پبلک سیکرٹریٹ کوٹ شاہنواز میں حلقہ سے آئے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے
account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ اکبر

پاکستان زندہ باد

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند کی طرف روانہ

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

کوٹمومن !!!

بیرسٹر محسن شاہنوز رانجھا اور میاں سلطان علی رانجھا کی خصوصی کاوش سے کوٹمومن چناب بازارکے اطراف ٹف ٹائل اور سیوریج اسکیم پر کام تیزی سے جاری ہے جو بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا !!!

شکریہ نواز شریف ❤️ شکریہ مریم نواز شریف

کوٹمومن !!! بیرسٹر محسن شاہنوز رانجھا اور میاں سلطان علی رانجھا کی خصوصی کاوش سے کوٹمومن چناب بازارکے اطراف ٹف ٹائل اور سیوریج اسکیم پر کام تیزی سے جاری ہے جو بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا !!! شکریہ نواز شریف ❤️ شکریہ مریم نواز شریف
account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

آئ شاواش اے !!!

اس کو کہتے ہیں گھر میں گُھس کے مارنا !!!

مسلم لیگ ن نے زمان پارک پولنگ اسٹیشن بھی جیت لیا !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نواز کے پرسنل سیکرٹری ذیشان ملک بھائی کی وزیر تعمیر مواصلات صہیب بھرتھ سے ملاقات !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

خبردار خبردار خبردار ❌

اگر کسانوں کو ان کی محنت کا جائز حق نہ دیا گیا تو بطور سیاسی ورکر مسلم لیگ ن مجھے خدشہ ہے کہ محترمہ مریم نواز کی پنجاب میں کی گئی ساری محنت کو گندم کا کم ریٹ کھا جائے گا !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ مسلم لیگ ن کے دور میں کھاد بیج سستا ملتا رہا ہے لیکن کسانوں میں یہ تاثر روز بروز تقویت پکڑ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں کسانوں کو ان کی محنت کا جائز حق نہیں دیا جاتا اب آپ کو یہ تاثر ختم کرنے میں دو قدم آگے بڑھ کر اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا

account_circle